اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ میں نصیرت کمیپ مزید پڑھیں

عازمین کو حج کے دوران الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب نے رواں حج سیزن میں عازمین کو الیکٹرک اسکوٹر(ای اسکوٹر) استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ای اسکوٹرز کے لیے 3 مخصوص راستے بنائے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ – منیٰ راستہ، جمرات مزید پڑھیں

لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر مزید پڑھیں

ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ روس کے صدر پوٹن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو پر حملے کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں پاکستان کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن بننے کا امکان

جنیوا: پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہونے کا قوی امکان ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل میں 5 مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید

اسرائیل غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ کو مسلسل وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا رہا ہے اور آج تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے مزید پڑھیں

عوام نے فیصلہ سنادیا، مودی حکومت چھوڑ کر گھر جائیں؛ ممتابنرجی

کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ساکھ اور اعتماد کھو بیٹھے ہیں اس لیے وہ وزارت عظمیٰ سے فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔ عالمی خبر مزید پڑھیں