مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

مکہ مکرمہ: خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہیں۔ خاتون کے پرچم لہرانے مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی؛ اسرائیلی قبضے کی مذمت

دی ہیگ: پاکستان کے وزیرِ قانون اور انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت انصاف میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر اپنے قبضے کو ناقابل تسخیر بنانے کی کوشش کی لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ یہ قبضہ ختم مزید پڑھیں

آسام میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مسلم نوجوان شہید

گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے گولیاں مار کر 26 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے سرحدی علاقے سلمارا منکاچار میں بھارت سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے فجر کے مزید پڑھیں

وینزویلا میں سونے کی کان گرنے سے 23 شہری ہلاک؛ ویڈیو وائرل

کاراکس: جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں شہری غیر قانونی کان سے سونا نکال رہے تھے کہ کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 23 شہری دب کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ وینزویلا کی ریاست مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری کو حقِ دفاع میں نہیں چھپایا جاسکتا؛ روس کا عالمی عدالت میں بیان

دی ہیگ: روس نے عالمی عدالتِ انصاف میں اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حقِ دفاع کہنا قابل قبول نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کے فلسطین پر مزید پڑھیں

اردن میں پروفیسر کی میت کو یونی ورسٹی کا طواف کرایا گیا

عمان: اردن میں سائنس دان اور نامیاتی کیمسٹری کے استاد پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ العبادلہ کی میت کو تدفین سے قبل ان کی وصیت کے مطابق یونیورسٹی کی عمارت کے چاروں اطراف گھمایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے 90 مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں امریکا نے مسلسل تیسری بار اسرائیل کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو ایک بار پھر امریکا نے ویٹو کرکے صیہونی ریاست سے اپنی دوستی نبھانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ عالمی مزید پڑھیں

امریکا کے اقوام متحدہ میں غزہ کی قرارداد کو ناکام بنانے پر حماس کا ردعمل آگیا

غزہ: حماس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں الجزائر کی جانب سے پیش کی گئی غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ناکام بنانے پر امریکا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

عالمی عدالت میں فلسطین پر سماعت کو قانونی تسلیم نہیں کرتے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے تنازع پر ہونے والی سماعت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ مزید پڑھیں

آسٹریلیا؛5 سال سے بھائی کی گلی سڑی لاش کیساتھ رہنے والی خاتون گرفتار

سڈنی: آسٹریلیا میں 5 سال سے بھائی کی لاش کے ساتھ رہنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کو بھائی کی لاش کے ساتھ رہنے والی 70 سالہ خاتون کے گھر میں کچرے مزید پڑھیں