اردن کے بادشاہ کی امریکی صدر سے ملاقات؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن: اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور امریکی صدر جوبائیڈن نے رفح میں فلسطینیوں کی بحفاظت انخلا سے قبل اسرائیلی فوج سے فضائی اور بری حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ کے مطابق عمرہ زرائرین کو ہرممکن آرام اور سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ بعض زائرین اپنے ساتھ بڑے بیگز مزید پڑھیں

قطر میں جاسوسی پرسزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسر رہا

دوحا: قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام پر سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو رہا کردیا گیا۔ بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو 2022 میں قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے مزید پڑھیں

پاکستان میں نئی حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے سہارے کی ضرورت رہے گی، بلوم برگ

نیویارک: بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اُسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آؤٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے عالمی مزید پڑھیں

پاکستان میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی کامیابی پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادیٔ اظہار رائے کے بنیادی حق مزید پڑھیں

آذربائیجان؛ الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ صدر منتخب

باکو: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں تقریباً 77 فیصد ووٹنگ کی شرح رہی جس میں صدر الہام علیوف 4 لاکھ 971 مزید پڑھیں

ہمارا ٹیکس، ہمارا حق؛ بھارتی ریاستوں کا مودی سرکار سے احتجاج

نئی دہلی: بھارت کی جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وفاق سے احتجاجاً وزیراعظم نریندر مودی کی امتیازی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ریاستوں کے ٹیکس اُسی ریاست میں استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں