بین الاقوامی خبریں
روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ پائلٹ ہلاک
Post Views: 12 ماسکو: روسی فوج کا ایم آئی 28 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ جنوب مغرب کے ایک غیر…
امریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہو
Post Views: 14 واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں غزہ جنگ میں اپنے اتحادیوں کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کی جانب سے میں آپ کا شکریہ ادا…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
Post Views: 12 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن…
نیپال میں طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار؛ پائلٹ محفوظ، تمام مسافر ہلاک
Post Views: 16 کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت میں مسافر بردار طیارہ ٹیک آف کے وقت رن وے پر گر گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی شکار سوریا ایئر لائنز…
بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف؛ 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس
Post Views: 9 نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کرکے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردیا گیا۔ بھارتی…
چین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیاب
Post Views: 12 بیجنگ: چین میں تین روز جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد فلسطینی تنظیموں حماس اور الفتح سمیت 14 دیگر دھڑوں کے درمیان اختلافی امور پر معاملات طے پا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
ایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیں
Post Views: 13 ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا کے ضلع گوفا ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے جنوبی علاقوں میں مون سون بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے پر حملہ؛ اہلکار ہلاک
Post Views: 19 سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں حال ہی میں قائم کیے گئے بھارتی فوج کے نئے اڈے پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 کے زخمی ہونے…
چین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاک
Post Views: 14 بیجنگ: چین میں پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی میڈیا کے مطابق پل ٹوٹنے کا واقعہ چین کے شمالی صوبے شینشی میں پیش آیا۔ پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہوگئے۔ چینی…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
Post Views: 21 سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع…