شہر شہر سے
پشاور؛ دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سےتین افراد قتل
Views: 39پشاور:پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں مبینہ طور پر پرانی دشمنی کے باعث تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے…
صوابی; پبلک سکول کے پرنسپل اور استاد گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے
Views: 62 صوابی; پبلک سکول کے پرنسپل اور استاد گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پنچ پیر شگئی کے مقام پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے کالہ کے رہائشی دو چچازاد بھائی موقع…
لاہور: کوٹ لکھپت جنرل اسپتال کی نرس پراسرار طور پر ہلاک
Views: 46کوٹ لکھپت لاہور کے جنرل اسپتال کی نرس پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ لاہورپولیس کے مطابق نرس میمونہ ہاسٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی، نرس میمونہ جنرل اسپتال کے پنز وارڈ میں ڈیوٹی کرتی تھی۔ پولیس…
راولپنڈی: الیکڑانک سگریٹ میں استعمال ہونے والا لیکویڈپینے سے طالبہ بے ہوش
Views: 36راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقے میں 7ویں جماعت کی طالبہ الیکڑانک سگریٹ میں استعمال ہونے والا (فلیورڈ لیکویڈ) اسکول لے آئی جسے مبینہ طور پر پینے سے ایک طالبہ بے ہوش ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسکول انتظامیہ…
کراچی؛ تیز رفتار آئل ٹینکر بے قابو ہوکر الٹ گیا
Views: 33کراچی:لانڈھی نمبر 4 کے علاقے میں تیز رفتار آئل ٹینکر جمعرات کی صبح ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں سڑک پر بڑی مقدار میں آئل پھیل گیا۔ حادثہ لانڈھی نمبر 4 پولیس اسٹیشن…
لاہور: غازی آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکا، 3 افراد شدید زخمی
Views: 51لاہور:غازی آباد کے علاقے میں ایک گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والوں میں 17 سالہ مبین، 12 سالہ عبداللہ اور 8 سالہ بچی شامل ہیں۔…
کراچی: مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، خواتین سمیت متعدد شدید زخمی
Views: 44سپرہائی وے کاٹھورکے قریب مسافروین اورڈمپر کے درمیان تصادم میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اورخواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے جب کہ اسٹیل مل موڑپرتیزرفتارڈمپروہیل چئیرپرچلنے والے معذورپرچڑھ گیا جس کے نتیجے میں نامعلوم معذورشخص موقع…
لاہور: فیصل ٹاؤن میں پیسوں کے لالچ میں خواجہ سرا قتل
Views: 59لاہور:فیصل ٹاؤن میں پیسوں کی لالچ میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے پرس کانفرنس میں بتایا کہ فیصل ٹاؤن پولیس نے اندھے قتل میں ملوث ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی…
زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق، والدہ کی حالت نازک
Views: 58پبی:زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جب کہ ان کی والدہ کی حالت نازک ہے۔ خیبر پختونخوا میں نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والے 3 بہن بھائیوں…
کراچی: ناظم آباد میں اسکول کے باہر فائرنگ، باپ جاں بحق، کمسن بیٹی زخمی
Views: 35کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 گول مارکیٹ کے قریب پائلٹ اسکول کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی کمسن بیٹی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا…