شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

لاہور: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

Views: 51لاہور:لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں گھریلو ناچاقی کے باعث شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ مقتولہ فرحانہ کو اس کے شوہر نے جھگڑے کے دوران غصے میں آ کر سر میں پتھر کی…

شکار پور: مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق

Views: 58شکار پور میں نا معلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان میں ایک خاندان کے تین افراد شامل ہیں، ہلاک ہونے والوں میں ڈرائیور بھی شامل ہے۔ بروہی…

گوجرانوالہ: تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے

Views: 37پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے نواحی گاوں وائیں والا میں تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پاس کھڑے 11 لوگ جھلس گئے۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے کہا کہ واقعہ تھانہ علی پورچٹھہ کی…

بس کی چھت پر سوار افراد درخت سے ٹکرا گئے، 3 جاں بحق، 18 زخمی

Views: 48پنجاب میں بس کی چھت پر سوار افراد درخت سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 3 جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنجاب کے علاقے پنڈی بھٹیاں کے قریب مظفرگڑھ سے گجرات جانے…

رشتہ داروں سے ملنے آئی دلہن نےکزنز کو بچانے کے لئے دریا میں چھلانگ لگادی،تینوں جاں بحق

Views: 4521 سالہ دلہن نے اپنے کمسن کزنز کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی، تاہم تینوں بے رحم لہروں کی نذر ہوکر جاں بحق ہو گئے۔ بھکر میں دریائے سندھ کے کنارے سیر کو جانے والے ایک خاندان…

منڈی بہاوالدین: ماں نے دوسری شادی کے لیے 8 سالہسگی بیٹی کو قتل کر دیا

Views: 81منڈی بہاءالدین میں خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق منڈی بہاءالدین کے علاقے مراد وال میں خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی 8 سال کی بچی کو قتل کیا…

راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے، دو جاں بحق

Views: 46راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان پانی میں ڈوب گئے جن میں سے دو جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت…

بنوں;نامعلوم افراد کی فائرنگ سےوکیل جاں بحق

Views: 36بنوں;نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کےوکیل کو قتل کر دیا ۔ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے بوزہ خیل سے تعلق رکھنے والے طفیل خان ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا ۔فائرنگ کے بعد…

حافظ آباد: شوہر کے سامنے خاتون کے گینگ ریپ میں ملوث دوسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

Views: 55پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شوہر کے سامنے خاتون کے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث دوسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا جب کہ گزشتہ روز گھناؤنے فعل میں ملوث گرفتار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی…

کراچی؛ بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا

Views: 52کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ…