شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 791 خبریں موجود ہیں

اپر دیر میں 2شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی

Views: 53پشاور:اَپر دیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خود کشی کے واقعات عشیرہ درہ میں پیش آئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں واقعات کی تفتیش شروع کر…

لکی مروت؛ پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق

Views: 49ڈی آئی خان:لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1222 کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو، دو بھائی شامل ہیں، جن کا تعلق…

ڈی آئی خان:آج مسلسل دوسرے دن خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق 2 زخمی

Views: 42ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں آج مسلسل دوسرے دن خوفناک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں ضلع کرم میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی،…

ڈیرہ اسماعیل خان میں خوفناک حادثہ؛ بہن بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

Views: 37ڈی آئی خان:خوفناک ٹریفک حادثے میں بہن بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور میں چشمہ روڈ پر کڑی خیسور کے…

رائیونڈ سے 2 سال قبل اغوا ہونے والی 13 سالہ بچی کراچی سے بازیاب

Views: 48لاہور:رائیونڈ سے 2 سال قبل اغوا ہونے والی 13 سالہ بچی کو کراچی سے بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کےخصوصی ٹاسک پر رائیونڈ سے 2سال قبل اغوا ہونے والی…

لاہور: جوہر ٹاؤن میں شیر کے حملے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی

Views: 43لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں واقع فارم ہاؤس کے شیر نے حملہ کرکے خاتون اور 2 بچوں کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق جوہرٹاؤن میں واقع فارم ہاؤس کے پالتو شیرکا پنجرا کھلا رہ گیا ۔ فوٹیج میں…

کراچی ; بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں سسرالیوں نے داماد کو گھر بلا کر زندہ جلا دیا۔

Views: 39کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں سسرالیوں نے داماد کو گھر بلا کر زندہ جلا دیا۔ تفتیشی پولیس کے مطابق مقتول آرتھر کو بیوی نے اتحاد ٹاؤن میں فون کرکے سسرال بلوایا تھا، آرتھر نے مرنے سے پہلے…

امریکا سے آئی خاتوں نے اسلام قبول کرکے دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرلی

Views: 48امریکا سے آئی خاتوں نے اسلام قبول کرکے دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرلی رپورٹ کے مطابق47 سالہ مینڈی کی اپر دیر کے علاقے عشیرئی درہ صدیقہ بانڈہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب سے دوستی تھی۔…

طالبات سے بھری وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق، 8 زخمی

Views: 40احمدپور شرقیہ: احمد پور ایسٹ ٹول پلازہ کے نزدیک طالبات سے بھری ہائی ایس وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہو گئیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید…

کوہاٹ روڈ بازید خیل سٹاف پر فائرنگ سکول کا بچہ جانبحق

Views: 45کوہاٹ روڈ بازید خیل سٹاف پر فائرنگ سے سکول کا بچہ جانبحق ہو گیا۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود بازید خیل میں سابقہ قتل کی دشمنی کی بنا پر فریق اول کامران ساجد پسران سفیر نے…