شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 791 خبریں موجود ہیں

دو دریا پر بچوں سمیت خودکشی کرنے والے شخص کون تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں

Views: 42کراچی:کراچی میں گزشتہ روز دو دریا کے مقام بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز 40 سالہ شخص نے دو بچوں کے ساتھ سمندر میں چھلانگ لگادی تھی،…

بلوچستان میں ایک اور سفاکانہ واردات: پسند کی شادی پر بھائیوں نے حاملہ بہن اور شوہر کو قتل کر دیا

Views: 35بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں نے حاملہ بہن اور اُس کے شوہر کو قتل کر دیا۔ لیویز کے مطابق پنجگور کا رہائشی شعیب خان اپنی حاملہ بیوی اور بھائی کے ہمراہ کوئٹہ آرہے…

حسن ابدال: شادی سے واپسی پر ویگو گاڑی سیلابی ریلےمیں بہہ گئی، 4 خواتین جاں بحق، بچےکی تلاش جاری

Views: 43حسن ابدال میں شادی میں شرکت کرکے واپس جانیوالے خاندان کی ویگو گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق اٹک میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والی گاڑی میں 10 افراد سوار تھے۔ ڈی سی اٹک نے…

سدرہ قتل کیس: گرفتار رکشہ ڈرائیور کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Views: 45راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل سدرہ بی بی کیس میں گرفتار رکشہ ڈرائیور خیال محمد کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ عدالت نے گورکن راشد محمود، سیکرٹری قبرستان سیف الرحمان کے جسمانی ریمانڈ استدعا…

خیبرپختونخوا میں جائیداد کے تنازعات پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

Views: 53خیبرپختونخوا میں جائیداد کے تنازعات پر فائرنگ کے دو واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل درگئی کے علاقے خرکی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد…

لاہور سے اغوا کی گئی 11 سالہ بچی کراچی سے بازیاب

Views: 39لاہور:لاہور سے اغوا کی گئی گیارہ سالہ بچی کو کراچی سے بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کردیا گیا۔ سیف سٹی ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے…

ڈسکہ ؛آئی ایس آئی کا جعلی کرنل گرفتار

Views: 39ڈسکہ ؛آئی ایس آئی کاجعلی کرنل گرفتار،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر کو فون پر میسج موصول ہوئے کہ میں آئی ایس آئی کا کرنل ہوں۔میرا پرسنل سیکرٹری آپ کے پاس آئے گا اس کا کام کردینا۔جعلی کرنل…

اسلام آباد: بارش میں گاڑی سمیت بہنے والے کرنل (ر) قاضی اسحاق کی لاش بر آمد، بیٹی کی تلاش جاری

Views: 40اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے منگل کی صبح برساتی نالہ میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل (ر) قاضی اسحاق لاش مل گئی جب کہ ان کی بیٹی کی تلاش جاری ہے۔ شدید بارش کے باعث پاک…

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک اور لڑکا لڑکی قتل

Views: 54کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کے قریب غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا، مرنے…

کراچی میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش

Views: 43کراچی:کراچی: شہر قائد میں ایک نوبیاہتا جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک نوبیاہتا جوڑے کے ہاں شادی کے پہلے ہی سال ایک ساتھ 5…