شہر شہر سے
کوئٹہ: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے سبب تین کان کن جاں بحق
Views: 46کوئٹہ:ڈیگاری میں واقع کوئلے کی کان میں حادثے کے سبب تین کانکن جاں بحق ہوگئے۔ ز رائع کے مطابق کان میں حادثہ صبح ساڑھے 8 بجے کے قریب پیش آیا۔ چیف انسپیکٹر مائنز غنی بلوچ کے مطابق ابتدائی تحقیقات…
وزیراعظم شہباز شریف کا قومی صنعتی پالیسی پر زور، صنعتوں کی ترقی کی نئی راہیں کھولنے کا اعلان
Views: 70وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی صنعتی پالیسی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ صنعتی ترقی اور برآمدات پر مبنی معیشت کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔…
کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس میں بس کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
Views: 43کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس میں پیش آنے والے ٹریفک میں حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ کے مطابق افسوسناک ٹریفک حادثہ ڈرگ روڈ انڈر پاس میں پیش آیا جس…
راولپنڈی؛ موٹر سائیکل پارک کرنے پر ٹریفک وارڈن کی شہری سے بدسلوکی، ویڈیو سامنے آگئی
Views: 54راولپنڈی:راجا بازار میں موٹر سائیکل پارک کرنے کے معاملے پر ٹریفک وارڈن کی شہری سے بدسلوکی کی فوٹیج سامنے آگئی، سی ٹی او راولپنڈی نے نوٹس لیتے ہوئے وارڈن کو معطل کرکے انکوائری کے احکامات جاری کر دیے۔ ویڈیو…
کوہستان: 28 سال قبل گھوڑے سمیت گلیشیئر کی دراڑ میں گر کر لاپتا شخص کی لاش مل گئی
Views: 40کوہستان میں 28 سال قبل لاپتا ہونے والے شخص نصیر الدین کی لاش برفانی گلیشیئر سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق برفانی گلیشیئر سے 28 سال سے لاپتا شخص نصیرالدین کی لاش ملنے کی اطلاع ملی ہے، لاش حیرت…
چارسدہ: سرکی میں خاتون کی مشتبہ موت، سسرالیوں پر قتل کا الزام
Views: 44چارسدہ: سرکی میں خاتون کی مشتبہ موت، سسرالیوں پر قتل کا الزام چارسدہ کے علاقے غزگی سرکی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے پھندا دے کر قتل…
گڈاپ: فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر 6 سالہ بچی جاں بحق
Views: 38کراچی:گڈاپ کے علاقے میں واقع ایک فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے بقائی ٹول پلازا چھوٹا گیٹ کے قریب نجی فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول…
راولپنڈی ؛ جانوروں کی آنتوں اور آلائشوں سےکوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،پانچ افراد گرفتار
Views: 41راولپنڈی ؛راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کےعلاقے میں جانوروں کی آنتوں اور آلائشوں کو پگھلا کر کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،پانچ افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔اور فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔…
نوشہرہ ;نوشہرہ میں ڈاکوؤں نے ایمبو لینس کو لوٹ لیا
Views: 43نوشہرہ ;نوشہرہ میں ڈاکوؤں نے ایمبو لینس کو لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق بہادر بابا روڈ پر ڈاکوؤں نے ریسکیو 1122 کی گاڑی کو لوٹ لیا۔مسلح افراد نے اسلحہ دکھا کر اہلکاروں کو یرغمال بنایا۔نوشہرہ اہلکاروں سے نقدی اور موبائل…
اسلام آباد؛ گاڑی سمیت پانی میں بہہ جانے والےباپ بیٹی کے معاملے میں اہم پیشرفت
Views: 36اسلام آباد:اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سمیت باپ بیٹی کے پانی میں بہہ جانے کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ڈوبنے والی گاڑی کاک پل کے نیچے سے مل گئی۔ والد کی…