شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 791 خبریں موجود ہیں

چار سدہ؛ پولیس کی بر وقت کاروائی، کم عمر لڑکی کو اغوا کرنے والا معروف ٹک ٹاکر گرفتار

Views: 47چارسدہ ; چار سدہ سٹی پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر رضوان ولد شوکت سکنہ گلبرگ پشاور (حال ڈی ایچ اے راولپنڈی) کوگرفتار کرلیا ۔اور قید کی گئی کم عمر لڑکی بازیا ب کر…

نارتھ کراچی میں گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد

Views: 39کراچی:نارتھ کراچی میں گھر سے ایک شخص کی ایک ہفتہ پرانی پھندا لگی لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر ون اے فور مڈ ایشیا اسکول کے قریب فلیٹ نمبر 504 سے ایک…

کوہ دامان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سماجی کارکن جاں بحق

Views: 48کوہ دامان ادیزائی میں گزشتہ رات معروف سماجی کارکن شوکت خان ادیزائی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کر دیا. واقعہ رات 11 بجے پیش آیا جب شوکت خان اپنے گھر میں موجود تھے. فائرنگ…

کوٹ رادھا کشن: نجی اسکول کی چھت گرنے سے نرسری کے متعدد بچے زخمی

Views: 53کوٹ رادھا کشن میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کوٹ رادھا کشن کے علاقے مان سنگھ روڈ ٹول ٹیکس چوک میں پیش آیا جہاں نجی اسکول کی چھت…

سوات میں تیزرفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جاگری، 11 افراد زخمی

Views: 54سوات:کبل کے علاقے منجہ میں تیز رفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 10 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر کبل اسپتال…

پشاور؛سکول یونیفارم پہن کر سیاحتی مقام جانے والے درجنوں طلبہ گرفتار

Views: 57پشاور؛خیبر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے درجنوں طلبہ کو سیاحتی مقام غر اوبو سے گرفتار کر لیا۔ طلبہ والدین اور گھر والوں کو دھوکہ دے کر سکول و کالج جانے کی…

کراچی؛ ویگو ڈالے میں سوار شہریوں کو لوٹنے کی کوشش، شہری کی فائرنگ سے ڈکیت زخمی

Views: 50کراچی:گلستان جوہر میں ڈبل کیبن ویگو ڈالے میں سوار شہریوں کو اسلحے کے روز پر لوٹنے کی کوشش کے دوران ویگو ڈالے میں سوار شہری کی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی ہوگیا جبکہ ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک راہ…

سوات: بنجوٹ میں فی میل ٹیچرز کی وین گہری کھائی میں جاگری, 6 افراد زخمی

Views: 65سوات: بنجوٹ میں فیمیل ٹیچرز کی وین گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں کل 6 افراد زخمی ہوئے جن میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں میں سیما گل عمر 35 سال، سکنہ منگلور، سومہ…

اسلام آباد میں باپ کو بیٹا بیٹی سمیت قتل کر دیا گیا

Views: 77اسلام آباد:تھانہ آئی نائن کی حدود رمشاہ کالونی میں باپ، بیٹا اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت اکرام پال (والد)، شبیر (بیٹا) اور نیہا (بیٹی) کے نام سے ہوئی۔ مقتولین کا تعلق…

خواتین نے 5 ماہ کی بچی کو دریا میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی، ویڈیو سامنے آ گئی

Views: 47تونسہ بیراج پر 2 بہنوں نے 5 ماہ کی بچی کو دریا میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی۔ افسوس ناک واقعے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین نے…