شہر شہر سے
نوشہرہ میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
Views: 145نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں گھر کے اندر کمرے کی چھت اچانک گر گئی، حادثے…
ایبٹ آباد: مسافر وین کھائی میں گرنے سے باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
Views: 128ایبٹ آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ ایبٹ آباد کے علاقے بیرن گلی کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین کھائی میں گرگئی۔…
امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
Views: 59سی سی ڈی رحیم یار خان کے مبینہ پولیس مقابلے میں خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ ہلاک ہوگیا۔ ذرائع نے کہا کہ طیفی بٹ کو لاہور منتقل کیا جا رہا تھا، تھانہ کوٹ سبزل صادق آباد کے علاقے…
نصیرآباد: جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ٹریک پر دھماکا، ریلوے ملازم جاں بحق
Views: 58نصیرآباد میں پٹ فیڈر کینال کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک پرٹائم بم نصب کیا تھا اور اس ٹریک سے کچھ دیر بعد جعفر ایکسپریس گزرنے والی تھی۔…
گھر سے بھاگ کر کورٹ یا لو میرج کرنے کا نکاح نامہ رجسٹرڈ نہ کرنے کا حکم
Views: 67راولپنڈی:گھر سے بھاگ کر کورٹ میرج یا لو میرج کرنے کا نکاح نامہ رجسٹرڈ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکلر جاری کردیا گیا۔ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ نے ضلع کچہری راولپنڈی میں کورٹ میرج یا لو میرج…
لاہور میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار
Views: 69لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں مزید بارش کے امکانات ہیں، شہر میں…
تھانہ متنی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا آدم شہید
Views: 52تھانہ متنی کی حدود سرہ خورہ میں مولانا آدم کو کل رات نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے شہید کردیا ۔مولانا آدم کی شہادت کی خبر گھر پہنچتے ہی ماں اس صدمے کو برداشت نہ کر سکی اور وفات پاگئیں۔ آج…
کراچی؛ گھر سے لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد
Views: 55کراچی:لانڈھی شیرپاؤ کالونی سواتی محلے میں گھر سے ایک لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد آباد تھانے کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی سواتی محلے میں گھر سے ایک لڑکی کی گلے میں…
لکی مروت ؛دہشت گردوں نے گورنمنٹ سکول کو دھماکے سے اڑا دیا
Views: 57لکی مروت کی تحصیل غزنی خیل کے گاؤں پہاڑخیل پکہ میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت تباہ ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے…
کوئٹہ: کار اور ٹرک کے تصادم میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق
Views: 55کوئٹہ:سوراب کے علاقے میں قومی شاہراہ پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں کار میں سوار پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال سوراب منتقل کردی گئی…