شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 791 خبریں موجود ہیں

کراچی: تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

Views: 116نارتھ کراچی بابا موڑ سے فور کے چورنگی کی جانب جاتے ہوئے کے الیکٹرک کے دفترکے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوارنوجوان کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارنوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا، مشتعل شہریوں…

ڈاکٹر وردہ کو اغوا کے ایک گھنٹے بعد ہی قتل کر دیا گیا تھا: پولیس کا انکشاف

Views: 163ایبٹ آباد: ڈی ایچ کیو اسپتال سے اغوا کے بعد قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کے قتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآئے ہیں ۔ ڈاکٹروردہ کو 4 دسمبر کواسپتال کے باہر سے اغوا کیاگیا تھا جس کے 4دن…

ایبٹ آباد:لا پتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش ٹھنڈیانی سے مل گئی

Views: 170ایبٹ آباد میں لاپتہ ڈاکٹر وردہ مشتاق کا کیس سنگین رخ اختیار کر گیا. ایبٹ آباد کے بینظیر شہید اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ٹھنڈیانی سے مل گئی ہے، خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد قتل…

کراچی کے ابراہیم کے بعد لودھراں کا 7 سالہ ریحان بھی کھُلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

Views: 166لودھراں میں 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں 7 سالہ ریحان کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا…

میانوالی: بیٹے کے خواہشمند والدین نے 2 ماہ کی بیٹی کو پانی کی ٹنکی میں ڈبو کر مار دیا

Views: 173میانوالی میں بیٹے کے خواہشمند والدین نے 2 ماہ کی بچی کو پانی کی ٹنکی میں ڈبو کر ماردیا۔ ایف آئی آر کے مطا بق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کینالانوالہ میں پیش آیا جہاں بچی کے والدین بچی…

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

Views: 205کراچی: نیپا میں 3 سالہ بچے کی مین ہول میں گرکر ہلاکت کے بعد گلشن اقبال میں ٹاؤن چیئرمین کے خلاف مہم کا آغاز ہوگیا۔ گلشن اقبال ٹاؤن میں شروع کی جانے والی مہم کے تحت ٹاؤن کے مختلف…

انتظامیہ کی غفلت، کراچی میں ایک اور بچی کھلے مین ہول میں گر گئی

Views: 90کراچی:شہر قائد میں کھلے مین ہول میں بچی کے گرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ منگھوپیر تھانے کے علاقے گرم چشمہ یونین کمیٹی نمبر2 میں نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ اچانک کھلے مین ہول میں گر…

’موبائل چھیننے کے دوران ہاتھا پائی ہوئی اور گولی چل گئی‘: کراچی میں نوجوان کی ہلاکت اور ’ڈاکو‘ کو زندہ جلانے کے واقعے کے بعد تین مقدمات درج

Views: 217’موبائل چھیننے کے دوران ہاتھا پائی ہوئی اور گولی چل گئی‘: کراچی میں نوجوان کی ہلاکت اور ’ڈاکو‘ کو زندہ جلانے کے واقعے کے بعد تین مقدمات درج, ذرائع کے مطابق صبح کے وقت باہر گلی سے شور کی…

گٹر میں گر کر جاں بحق ابراہیم کے والد حکومت سے مایوس، کھلے گٹروں کے ڈھکن خود لگوانے کا اعلان

Views: 230کراچی: نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے بچے ابراہیم کے والد حکومت سے مایوس ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابراہیم کے والد نے روتے ہوئے کہا میں کس کو کیا کہوں؟ میرا…

نیپا واقعہ: کے ایم سی نے حادثے کا ذمہ دار بی آر ٹی اور نجی اسٹور انتظامیہ کو قرار دیدیا

Views: 193کے ایم سی نے نیپا فلائی اوور کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا ذمہ دار بی آر ٹی تعمیرات اور نجی اسٹور کی انتظامیہ کو…