شہر شہر سے
نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق
Views: 78(روزنامہ جرأت)نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ نوشہروفیروز میں نانگو شاہ کے قریب پیش آیا جہاں کار اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع…
لاہور کے بعد کوئٹہ میں بھی بسنت کا میلہ سج گیا
Views: 92(روزنامہ جرأت)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج سے بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کے تحت شہر میں رنگ برنگی پتنگوں سے آسمان سج گیا۔انتظامیہ کے مطابق تین روز تک جاری رہنے…
کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب 8 منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
Views: 91(روزنامہ جرأت)کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ 8 منزلہ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی۔ چیف فائرآفیسر کے مطابق 4 فائرٹینڈرز اور 2اسنارکل آگ بجھانےمیں استعمال…
خیبر پختونخوا بار کونسل کے ممبر اورسابق صدر پشاور بارعلی زمان ایڈووکیٹ پروحشیانہ تشدد،وکلا برادری کی مذمت
Views: 107(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا بار کونسل کے معزز ممبر ، سابق صدر پشاور بار اور سینیئر قانون دان علی زمان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو کل دن دیہاڑے کچہری چوک اسلام آباد سے حراست میں لے کروحشیانہ تشدد کر…
وائس چانسلرسندھ یونیورسٹی نشے کی حالت میں جامعہ پہنچ گئے
Views: 108(روزنامہ جرأت)وائس چانسلرسندھ یونیورسٹی نشے کی حالت میں جامعہ پہنچ گئے. ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو فوری طور پر معطل کر…
لاہور کے بعد اب وادیِ کوئٹہ آسمان کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجانے کو تیار
Views: 91کوئٹہ:(روزنامہ جرأت)زندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ بھی اس خوشگوار تہوار کا حصہ بننے جا رہا ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت میں 13، 14 اور 15 فروری (جمعہ سے اتوار) تک تین روزہ بسنت…
باجوڑ: مسلم لیگ( ن) کے رہنما کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ
Views: 109(روزنامہ جرأت)باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق…
لاہور؛ پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات میں24 افراد زخمی ایک جاں بحق
Views: 103لاہور:(روزنامہ جرأت)لاہور میں پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات نے ایک بار پھر انسانی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی سے جڑے حادثات میں اب…
بسنت کا میلہ سجنے کا وقت آ گیا، رنگ فضا میں بلند ہونے کو تیار،لاہور پولیس کی تیاری مکمل
Views: 100(روزنامہ جرأت)بسنت کا میلہ سجنے کا وقت آ گیا، رنگ فضا میں بلند ہونے کو تیار،لاہور پولیس کی تیاری مکمل، پتنگ بازی کل سے اگلے تین دن تک ہو گی.10 ہزار سے زائد پولیس افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی…
بسنت پرلاہور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد
Views: 103(روزنامہ جرأت)بسنت پر لاہور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی گئی۔لاہور ائیرپورٹ کے اطراف طیاروں کےٹیک آف اور لینڈنگ والےعلاقوں میں پتنگ بازی پرپابندی ہوگی۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ بسنت کےموقع…