شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 791 خبریں موجود ہیں

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Views: 89(روزنامہ جرأت)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مالاکنڈ ، لوئر دیر، ہنگو،کوہاٹ،باجوڑ، سوات ، بونیر،شانگلہ،شمالی وزیرستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ صوابی اور دیر بالا…

earthquake

رمضان المبارک کی آمد؛ پنجاب میں مساجد، بازار اور شاہراہوں کو سجا دیا گیا

Views: 77لاہور:(روزنامہ جرأت)پاکستان میں کل جمعرات 19 فروری سے ماہِ صیام کا آغاز ہو رہا ہے اور پہلے روزے کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خوشی، عقیدت اور روحانیت کی فضا قائم ہے۔رمضان المبارک کی تیاریوں کے سلسلے…

ramadan

نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق

Views: 76(روزنامہ جرأت)نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ نوشہروفیروز میں نانگو شاہ کے قریب پیش آیا جہاں کار اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع…

accidentnawshehro

لاہور کے بعد کوئٹہ میں بھی بسنت کا میلہ سج گیا

Views: 91(روزنامہ جرأت)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج سے بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کے تحت شہر میں رنگ برنگی پتنگوں سے آسمان سج گیا۔انتظامیہ کے مطابق تین روز تک جاری رہنے…

quettabasant

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب 8 منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

Views: 87(روزنامہ جرأت)کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ 8 منزلہ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی۔ چیف فائرآفیسر کے مطابق 4 فائرٹینڈرز اور 2اسنارکل آگ بجھانےمیں استعمال…

balochcolony

خیبر پختونخوا بار کونسل کے ممبر اورسابق صدر پشاور بارعلی زمان ایڈووکیٹ پروحشیانہ تشدد،وکلا برادری کی مذمت

Views: 104(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا بار کونسل کے معزز ممبر ، سابق صدر پشاور بار اور سینیئر قانون دان علی زمان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو کل دن دیہاڑے کچہری چوک اسلام آباد سے حراست میں لے کروحشیانہ تشدد کر…

alizamanadvocate

وائس چانسلرسندھ یونیورسٹی نشے کی حالت میں جامعہ پہنچ گئے

Views: 106(روزنامہ جرأت)وائس چانسلرسندھ یونیورسٹی نشے کی حالت میں جامعہ پہنچ گئے. ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو فوری طور پر معطل کر…

azharshahuni

لاہور کے بعد اب وادیِ کوئٹہ آسمان کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجانے کو تیار

Views: 89کوئٹہ:(روزنامہ جرأت)زندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ بھی اس خوشگوار تہوار کا حصہ بننے جا رہا ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت میں 13، 14 اور 15 فروری (جمعہ سے اتوار) تک تین روزہ بسنت…

quettabasant

باجوڑ: مسلم لیگ( ن) کے رہنما کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ

Views: 108(روزنامہ جرأت)باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق…

waheedkhan

لاہور؛ پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات میں24 افراد زخمی ایک جاں بحق

Views: 99لاہور:(روزنامہ جرأت)لاہور میں پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات نے ایک بار پھر انسانی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی سے جڑے حادثات میں اب…

kiteflyingrelated incidents