شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 791 خبریں موجود ہیں

ایم 2 موٹروے پر کار اور مزدا میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق

Views: 50(روزنامہ جرأت)تھلیان انٹرچینج کے قریب ایم ٹو موٹروے پر مہران کار اور مزدا کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شدید نوعیت کا تھا جس…

motorwayaccident

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلے کے باعث درجنوں مکانات تباہ

Views: 44پشاور:(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں حالیہ نظام کے تحت ہونے والی طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق مشتی میلہ کے مقام پر موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دکانیں اور مکانات پانی…

kpflood

چاغی: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں غیرملکی سمیت نجی کمپنی کے 10 ملازم قتل، 5 زخمی

Views: 41(روزنامہ جرأت)بلوچستان کے ضلع چاغی میں دالبندین کے قریب واقع علاقے دریگون میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں نجی کمپنی کے 10 ملازم جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ دالبندین سے…

10peoplekilledinchaghi

کراچی: معمار موڑ پر مشکوک گاڑی روکنے والا پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے شہید

Views: 51(روزنامہ جرأت)کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی کو مشکوک سمجھ کر…

karachipolice

رستم؛ لینڈ سلائیڈنگ کے دوران لاپتا شخص 16 روز بعد زندہ مل گیا

Views: 49پشاور:(روزنامہ جرأت)رستم کے علاقے ننگ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران لاپتا ہونے والا شخص 16 دن بعد زندہ مل گیا۔ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع مہمند کے رہائشی خیبر کو محفوظ نکال لیا۔لاپتا شخص کے زندہ…

manalivelandsliding

کراچی: ٹریفک حادثات میں دو بہنوں سمیت 5 افراد جاں بحق

Views: 37کراچی: (روزنامہ جرأت)چند گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں دو سگی بہنیں اور ایک کمسن بچہ شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی ابراہیم حیدری کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 10 سالہ عبد…

ambulance

شالیمار ایکسپریس ایک بار پھر حادثے کا شکار، شیخوپورہ کے قریب پٹڑی سے اتر گئی

Views: 47لاہور:(روزنامہ جرأت)کراچی سے لاہور آنے والی 27 اَپ شالیمار ایکسپریس دو دن بعد ایک مرتبہ پھر پٹڑی سے اتر گئی۔ تفصیلات کے مطابق کل کراچی سے چل کر لاہور آنے والی شالیمار ایکسپریس کی کچھ بوگیاں ماچھیکے سے گزرتے…

shalimaraccident

’کئی بار خودکشی کی کوشش کی‘، انصاف کی منتظر ثنا یوسف کی والدہ رو پڑیں

Views: 39(روزنامہ جرأت)گزشتہ سال جون میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قتل کو ایک سال گزرنے کے باوجود ہم اب تک انتظار کے منتظر ہیں اور میں نے اس دوران…

sanayousuf

خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنےسے جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی

Views: 50پشاور:(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا میں ہونے والی بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے اب تک 25 افراد جاں بحق جبکہ 77 افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے 25 مارچ سے اب تک ہونے…

raindamagesinkpk

کراچی؛ پانی کی سپلائی لائن میں گرنے والے باپ بیٹا کو ریسکیو کرلیا گیا

Views: 47کراچی:(روزنامہ جرأت)گھگھر پھاٹک جان محمد گوٹھ کے قریب پانی کی سپلائی لائن (چینل) میں گرنے والے باپ اور کمسن بیٹے کو بحفاظت ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسٹیل ٹاؤن تھانے کے علاقےگھگھر پھاٹک جان محمد گوٹھ کے قریب پانی…

waterchannelfatherson