شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

شمالی وزیرستان: پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا

Views: 84شمالی وزیرستان: پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کےگاؤں حدی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار…

police

لاہور: سیوریج لائن میں گرنیوالی ماں بیٹی کی موت سر اور گردن کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

Views: 111لاہور:(روزنامہ جرأت) بھاٹی گیٹ پر داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے…

bhatigateincident

لاہور: سیوریج لائن میں گرنے والی بچی کی لاش مل گئی، وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن کا حکم

Views: 126لاہور: (روزنامہ جرأت)داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی بچی کی لاش مل گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش آؤٹ فال روڈ کی سیوریج لائن سے ملی…

ridafatima

فیروز والا: جہیز کم لانے پر سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ خاتون دم توڑ گئی

Views: 106(روزنامہ جرأت)فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ خاتون دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ…

ferozwala

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت

Views: 121(روزنامہ جرأت)مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح…

murree

سانحہ گل پلازہ، 8ویں روز ریسکیو آپریشن کے دوران قرآن پاک اور لوح قرآنی بالکل ٹھیک حالت میں برآمد

Views: 116(روزنامہ جرأت)سانحہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی ملے جو مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ کے دوران ریسکیو کے عملے کو…

gulplazaquran

گل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات

Views: 132(روزنامہ جرأت) گل پلازہ سانحے میں زندہ بچ جانے والی خاتون نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا۔خاتون نے بتایا کہ میری دکان بیسمنٹ میں تھی جس میں بعد میں آگ لگی، میں دکان پر تھی عام دنوں کی…

GulPlazaFireinKarachiSurvivor

چترال؛ ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق

Views: 129چترال:(روزنامہ جرأت)لوئر چترال دروش ارندو کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر ریسکیو 1122 لوئر چترال کے مطابق واقعے کی…

chitral

حکومت نے اسلام آباد کےلیے پاک فوج کے اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں

Views: 113(روزنامہ جرأت)حکومت نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے لئے پاک فوج کے تربیت یافتہ حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کر لیں۔2 میجرز اور سولہ ایس ایس جی کی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر خدمات حاصل کرنے…

pakarmy

26 سالہ جرمن ڈاکٹر نے منڈی بہاءالدین پہنچ کر پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

Views: 151منڈی بہاالدین:(روزنامہ جرأت)26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو…

mandibahauddin