شہر شہر سے
اسلام آباد: شادی کے گھر میں گیس لیکج دھماکا، جاں بحق ہونیوالے دلہا دلہن سمیت 5 افراد سپرد خاک
Views: 145اسلام آباد: جی سیون ٹو آبپارہ میں گیس لیکج دھما کے میں جانیں گنوانے والے 5 افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے دلہا شہریار،دلہن مہک اور دلہا کی والدہ سمیت…
کراچی: گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد زخمی
Views: 136کراچی:(روزنامہ جرأت)گلشن اقبال بلاک 2 کی ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔پولیس کے مطابق گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ…
چکوال؛ دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5افراد جاں بحق
Views: 150راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)راولپنڈی سے ملتان جانے والی مسافر بس تلہ گنگ کے علاقے ڈھوک پٹھان میں 100 فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 16 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق دھند کے…
’قیدی 804‘ گانے سے عوام میں ’جوش‘ پھیلانے کے الزام پر قوال کیخلاف درج مقدمے میں اہم پیشرفت
Views: 157(ڈیلی جرأت)سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم قوال فراز خان نے اپنی عبوری ضمانت کرالی۔ ایڈیشنل…
قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں گھسنے والا نوجوان پکڑا گیا
Views: 158(ڈیلی جرأت)اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والے نوجوان کو پکڑ لیا گیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ نامعلوم شخص سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشتہ رات تقریباً 2 بجے گرلز…
باجوڑ: پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، شہری جاں بحق، اسکول چوکیدار سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی
Views: 151(ڈیلی جرأت)باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق جب کہ ایک…
کراچی؛ اسکول وین فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، متعدد طلبہ و اساتذہ زخمی
Views: 143کراچی:آئی آئی چند ریگر روڈ کیفے بوگی کے قریب اسکول وین فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے باعث متعدد طلبہ اور اساتذہ معمولی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی طلبہ اور اساتذہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…
ایبٹ آبا د: ڈاکٹر وردہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ڈی پی او کے بیان میں تضاد سامنے آگیا
Views: 148ایبٹ آباد لیڈی ڈاکٹر وردہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ڈی پی او ابیٹ آباد کے بیان میں تضاد سامنے اگیا۔ ڈی پی او ابیٹ آباد نے اپنی پریس کانفرنس میں گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ لیڈی ڈاکٹر وردہ…
کراچی: کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سال کا بچہ جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
Views: 139کراچی کے علاقے کورنگی 100 کوارٹر میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی 100 کوارٹر بنگالی پاڑہ میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سال کا بچہ جاں بحق…
راولپنڈی: مسافر وین دریا میں جاگری، 3 افراد کی لاشیں برآمد
Views: 117راولپنڈی میں ایک مسافر وین دریا میں جاگری۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ آزاد پتن کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک مسافر وین دریا میں جاگری۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ممکنہ طور پر 8…