شہر شہر سے
پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام
Views: 61کراچی: پنجاب سے نوکری کا جھانسہ دیکر کراچی لاکر مبینہ طور پر فروخت کی گئی دو لڑکیوں کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا۔ ایئر پورٹ تھانہ کے ہیڈ محرر ظہیر کے مطابق پولیس…
ڈی آئی خان:گاڑی کے بریک فیل ہونے سے خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق
Views: 61ڈیرہ اسماعیل خان میں مزداگاڑی کے بریک فیل ہونے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جا ں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق افسوسناک حادثہ درازندہ داناسر کے مقام پر مزداکے بریک فیل ہونے سے پیش آیا،…
کراچی؛ موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت، فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
Views: 40کراچی:بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح بلوچ کالونی تھانے کے علاقے منظور کالونی…
لاہور: پب جی گیم سے متاثر ہوکر والدہ، بھائی اور 2 بہنوں کو قتل کرنےوالے مجرم کو 100 سال قید کی سزا
Views: 48سیشن کورٹ لاہور نے کاہنہ میں پب جی گیم کھیلتے ہوئے والدہ، بھائی اور 2 بہنوں کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم علی زین کو 100 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیشنل سیشن جج ریاض احمد…
نوشہرہ کے علاقے خیشگی پایاں میں فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق
Views: 51نوشہرہ کے علاقے خیشگی پایاں میں حجرے کے اندر فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق, جاں بحق افراد کی شناخت 32 سالہ سکندر اور 30سالہ حیدر کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو NMC اسپتال منتقل…
مردان: جلالہ کندہ غار میں کباڑ کی دکان میں گرینیڈ دھماکہ، 3 افراد شدید زخمی
Views: 85مردان: جلالہ کندہ غار میں کباڑ کی دکان میں کام کے دوران مبینہ گرینیڈ پھٹنے سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم…
کراچی؛ 7سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، جنسی زیادتی کے شواہد بھی مل گئے
Views: 63کراچی:لانڈھی کے علاقے سے اغوا کرکے قتل کیے جانے والے کمسن بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے۔ تفصیلات کے مطبق لانڈھی تھانے کے علاقے 36 بی لعل مزار سے اغوا کر کے قتل کیے جانے والے…
نوشہرہ: نجی انٹر نیٹ کمپنی کے 3 ملازمین کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا
Views: 47نوشہرہ ; نظام پور کے علاقہ حصار تنگ کاہی سے نجی انٹر نیٹ کمپنی کے 3 ملازمین کو گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مغوی 132 کے وی ٹاور کیلئے سروے کر رہے تھے، واقعے کا…
17 سالہ سدرہ بی بی غیرت قتل کیس: قتل کا حکم دینے والے جرگہ سربراہ کی درخواست ضمانت دائر
Views: 51راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کی حدود میں غیرت کے نام پر قتل17 سالہ سدرہ بی بی کے کیس میں قتل کا حکم دینے والے جرگہ سربراہ ملزم کی درخواست ضمانت دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم مسلم لیگ…
حافظ آباد: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 طالب علموں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے
Views: 54حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 طالب علموں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ حافظ آباد کے علاقے سکھیکی میں پیش آیا جہاں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5…