شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

کوہ دامان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سماجی کارکن جاں بحق

Views: 49کوہ دامان ادیزائی میں گزشتہ رات معروف سماجی کارکن شوکت خان ادیزائی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کر دیا. واقعہ رات 11 بجے پیش آیا جب شوکت خان اپنے گھر میں موجود تھے. فائرنگ…

کوٹ رادھا کشن: نجی اسکول کی چھت گرنے سے نرسری کے متعدد بچے زخمی

Views: 54کوٹ رادھا کشن میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کوٹ رادھا کشن کے علاقے مان سنگھ روڈ ٹول ٹیکس چوک میں پیش آیا جہاں نجی اسکول کی چھت…

سوات میں تیزرفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جاگری، 11 افراد زخمی

Views: 55سوات:کبل کے علاقے منجہ میں تیز رفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 10 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر کبل اسپتال…

پشاور؛سکول یونیفارم پہن کر سیاحتی مقام جانے والے درجنوں طلبہ گرفتار

Views: 58پشاور؛خیبر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے درجنوں طلبہ کو سیاحتی مقام غر اوبو سے گرفتار کر لیا۔ طلبہ والدین اور گھر والوں کو دھوکہ دے کر سکول و کالج جانے کی…

کراچی؛ ویگو ڈالے میں سوار شہریوں کو لوٹنے کی کوشش، شہری کی فائرنگ سے ڈکیت زخمی

Views: 53کراچی:گلستان جوہر میں ڈبل کیبن ویگو ڈالے میں سوار شہریوں کو اسلحے کے روز پر لوٹنے کی کوشش کے دوران ویگو ڈالے میں سوار شہری کی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی ہوگیا جبکہ ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک راہ…

سوات: بنجوٹ میں فی میل ٹیچرز کی وین گہری کھائی میں جاگری, 6 افراد زخمی

Views: 66سوات: بنجوٹ میں فیمیل ٹیچرز کی وین گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں کل 6 افراد زخمی ہوئے جن میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں میں سیما گل عمر 35 سال، سکنہ منگلور، سومہ…

اسلام آباد میں باپ کو بیٹا بیٹی سمیت قتل کر دیا گیا

Views: 78اسلام آباد:تھانہ آئی نائن کی حدود رمشاہ کالونی میں باپ، بیٹا اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت اکرام پال (والد)، شبیر (بیٹا) اور نیہا (بیٹی) کے نام سے ہوئی۔ مقتولین کا تعلق…

خواتین نے 5 ماہ کی بچی کو دریا میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی، ویڈیو سامنے آ گئی

Views: 48تونسہ بیراج پر 2 بہنوں نے 5 ماہ کی بچی کو دریا میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی۔ افسوس ناک واقعے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین نے…

ہزارہ موٹروے پر ٹریلر اور کار میں تصادم، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

Views: 39ہزارہ ایکسپریس وے پر ٹریلر اور کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے پر ٹریلر اور گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جس کی…

پشاور: حیات آباد نادرہ آفس کی تیسری منزل پر سٹور روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

Views: 96پشاور: حیات آباد فیز 5 نادرہ آفس کی تیسری منزل پر سٹور روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 2 فائر ویکلز جائے حادثہ کی…