شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 791 خبریں موجود ہیں

سوات: مدرسے میں تشدد سے بچہ جاں بحق، 2 استاد گرفتار، مدرسہ سیل

Views: 66ڈی پی او سوات محمد عمر نے کہا ہے کہ چالیار مدرسہ میں بچے پر مبینہ تشدد کے بعد موت کا واقعہ افسوسناک ہے، 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، 2 کی تلاش جاری ہے۔ ڈی پی او نے کہا…

بونیر;بر گوکند شگئی میں ماں بیٹی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

Views: 43بونیر;بر گوکند شگئی میں اسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں.ذرائع کے مطابق ماں کی لاش مل گئی۔سترہ سالا بیٹی کی تلاش جاری ہے۔جاں بحق خاتون کریم زادہ کی زوجہ تھی۔ تاحال لاپتہ جوان سال…

لودھراں; شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کےمالک ڈاکٹر محمد سعد کی فیملی چلاس کے مقام پرسیلابی ریلے کی زد میں آ گئی

Views: 38 لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے مالک ڈاکٹر محمد سعد کی فیملی چلاس کے مقام “تھلک نالہ” میں آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آ گئی۔ان کی اہلیہ ڈاکٹر مشعال ان کا چھوٹا…

سوات؛ اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق

Views: 59سوات:اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکار مدرسے کا کم سن طالب علم جانبر نہ ہو سکا۔ خیبر پختونخوا میں سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں واقع ایک مدرسے میں اساتذہ کے بدترین تشدد سے ایک طالبعلم…

چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

Views: 49چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود اینزرہ کندہ بھٹو کلے میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما پیر ابراہیم جاں بحق جبکہ ان کے ہمراہ موجود پولیس اہلکار ذاکر ولد ساز محمد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی اہلکار کو…

کراچی: لانڈھی منزل پمپ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر، بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی

Views: 52کراچی کے علاقے لانڈھی منزل پمپ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے کہا کہ جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ…

خیبر پختونخوا؛ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

Views: 54پشاور: خیبر پختونخوا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔ ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چارگلی میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ…

زمینوں کے تنازعات؛ راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

Views: 57راولپنڈی:زمینوں کے تنازعات اور دیگر مخالفت پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل کردیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کی حدود میں واقع بھون روڈ پر پیش آنے والے واقعے…

ٹو بہ ٹیک سنگھ : شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانےوالے 2 نوجوان جاں بحق

Views: 62ٹو بہ ٹیک سنگھ میں شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانے والے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے رجانہ میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شرط لگا کر چوہے مارگولیاں کھانے والے 2…

فیصل آباد؛ سیف سٹی آفیسر نےنابینا خاتون کو خودسوزی سے بچا لیا

Views: 44فیصل آباد میں ایک نابینا خاتون کی جان ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت اور ہمدردانہ کارروائی کے باعث بچا لی گئی۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون نے گھریلو مسائل سے تنگ آ کر 15 پر کال کی…