شہر شہر سے
پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی
Post Views: 2 پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی.اس جیپ کا نام ’تھنڈر‘ ہے جسے پشاور انجینیئرنگ یونیورسٹی کے قائم حسن نے بنایا ہے۔ قائم کے مطابق یہ گاڑی بیٹری کے علاوہ شمسی توانائی…
بجلی کا بھاری بل، خاتون نے آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی
Post Views: 2 گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے خاتون نے پتے کا آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی ۔زرائع کے مطابق گوجرنوالہ میں معمر خاتون رضیہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی…
سرگودھا ؛بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے، سعودی ویزے نکل آئے
Post Views: 2 سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں…
لورالائی کے قریب کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
Post Views: 2 کوئٹہ: بلوچستان میں کوچ کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا، جس میں…
126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ کا بل، شکایت پر شہری کو دھکے دے کر نکال دیا گیا
Post Views: 2 لاہور: بجلی کے بل میں 126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل آنے پر شہری کی شکایت پر حکام نے اسے دھکے دے کر نکال دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں شہری نے 126…
کراچی میں 29 اور 30 جولائی کو موسلادھاربارش کا امکان
Post Views: 3 کراچی میں پیر اور منگل کو موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ طاقتور مون سون ہواؤں کا سلسلہ 28 جولائی کی رات سندھ میں داخل ہوسکتا ہے۔…
کراچی؛ کم عمر لڑکی کو اغوا کاروں نے رہا کردیا
Post Views: 3 کراچی کے علاقے ملیر سٹی تھانے کی حدود سے اغوا کی جانے والی کم عمر لڑکی کو اغوا کاروں نے رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی تھانے میں کم عمر لڑکی کرن احمد دختر کے اغوا…
کراچی؛ قتل کے مقدمے میں 4 مجرموں کو سزائے موت کا حکم
Post Views: 3 کراچی: عدالت نے قتل کے مقدمے میں 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیدیا۔ سٹی کورٹ میں ماڈل کورٹ ضلع شرقی نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق…
لاہور: سکھ شہری کے دواخانے میں دورانِ ڈکیتی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
Post Views: 2 لاہور: لاہور رائیونڈ کے علاقے میں سکھ شہری کے دواخانے میں ڈکیتی کے دوران ایک ڈاکو سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ زرائع کے مطابق سکھ شہری اور ڈاکوؤں میں ہاتھا پائی کے دوران فائرنگ ہوئی،…
کراچی کے ساحل پر 3 افراد ڈوب کر جاں بحق
Post Views: 2 کراچی کے ساحلی مقامات پر 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ہاکس بے کے ساحل پر چار خواتین سمیت پانچ افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لائف گارڈز اور ریسیکیو اہلکار مدد…