شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی؛ کار چوری کرنے والے ملزمان میں سے ایک ہلاک، دو ساتھی فرار

Views: 47راولپنڈی:ٹیکسلا میں رات گئے کار چوری کر کے فرار ہونے والے ملزمان میں سے ایک ہلاک جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گزشتہ رات چرائی گئی مہران کار اور اسلحہ برآمد کرلیا…

اسپتال سے بچہ اٹھانے والا ملزم سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پکڑا گیا

Views: 43گجرانوالہ :پولیس نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے اسپتال سے بچہ اٹھانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق اسپتال سے بچہ اٹھانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گجرانوالہ سیف سٹی کیمروں کی مدد…

زیرزمین پانی کے ٹینک سے کمسن بچے کی لاش ملنے کا معاملہ، 2 افراد گرفتار

Views: 35کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں زیرزمین پانی کے ٹینک کے سے کسمن بچے صارم کی لاش ملنے کے معاملے پر 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بلال کالونی تھانے کے علاقے نارتھ کراچی میں واقع بیت…

کراچی سے لاپتا بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیرزمین ٹینک سے برآمد

Views: 40کراچی:گیارہ دن سے لاپتا بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیر زمین ٹینک سے برآمد ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے پراسرار طور پر لاپتا بچے صارم کی لاش مل گئی۔ بچے کی…

راولپنڈی؛ گاڑی سے ایک شخص کی لاش برآمد

Views: 40راولپنڈی:تھانہ آرے بازار کے علاقے غازی آباد میں گاڑی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی تین دن سے لاوارث کھڑی تھی، اطلاع ملتے ہر پولیس نے تلاشی لی تو گاڑی کی ڈگی سے…

لاہور چڑیا گھر میں شہری جدیدترین ٹیکنالوجی سے جانوروں کو قریب سے دیکھ اور چُھو سکیں گے

Views: 42لاہور:لاہور چڑیا گھر میں بنائے گئے جدید ترین ہولوورس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کردیا گیا جہاں بہت جلد شہری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ورچوئل رئیلٹی، مکسڈ رئیلٹی کے ذریعے مختلف جنگلی جانوروں کو انتہائی قریب سے…

لاہور؛ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بھائی سے گولی چلنے سے بھائی جاں بحق

Views: 38لاہور: غالب مارکیٹ، قاسم پورہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ خطرناک ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا جنون ایک اور جان لے گیا، قاسم پورہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے…

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیال روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

Views: 35 ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیال روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی ارشد علی جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کے مطابق واقعہ ڈیال روڈ پر پیش آیا ۔جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ارشد علی نامی…

کراچی؛ نماز فجر کے بعد واپس گھر جانے والا نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق

Views: 67کراچی:کورنگی سیکٹر اکیاون سی جنجال پورا میں مسلح ڈکیتوں نے نماز فجر کی ادائیگی کے بعد گھر جانے والے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، مسلح ڈکیتوں نے نوجوان کو قتل کرنے سے قبل 3 گھروں میں ڈکیتی…

جائیداد کے تنازع پر والد کو قتل کرنے والا گرفتار

Views: 40راولپنڈی میں جائیداد کے تنازع پر والد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم زاہد نے فائرنگ کرکے اپنے والد رشید کو قتل کردیا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ چند روز قبل درج کیا…