شہر شہر سے
کراچی؛ 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کا دوسرا واقعہ، جھگیوں کے بعد گودام میں آگ لگ گئی
Views: 39کراچی:شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران آتش زدگی کا دوسرا واقعہ سامنے آ گیا۔ پہلے واقعے میں جھگیوں میں آگ لگی جب کہ دوسرے واقعے میں چپلوں کے گودام میں آتش زدگی ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق رزاق…
لوئردیر میں سرِبازار فائرنگ، سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق
Views: 33بازار میں فائرنگ کے نتیجے میں سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے معیار بازار میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں مشوانی قبیلے کےسربراہ…
بچوں کوقطرے نہ پلوانے والی فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر تشدد، پولیس اہلکاروں کا گریبان پھاڑ دیا
Views: 38کراچی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر اصرار کرنے پر فیملی نے انسداد پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ کراچی میں کورنگی تھانے کے علاقے کورنگی ڈیڑھ رینجرزگراؤنڈ کچی آبادی میں انسداد پولیو ٹیم پرحملہ…
کوریئر سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد
Views: 36راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63 لاکھ روپے…
راولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
Views: 35راولپنڈی:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون شہری کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے…
سردی سے بچاؤ کیلیے جلائے گئے چولہے سے آگ لگ گئی، ماں اور2 بچے جھلس گئے
Views: 36لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 2 بچے جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مانگا منڈی کے علاقے میں واقع گھر کی بالائی منزل پر پیش آیا۔ گھر والوں نے سردی…
سوات میں مکان کی چھت گرگئی، متعدد افراد زخمی
Views: 37سوات:خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایک مکان کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ ضلع سوات میں مٹہ کے علاقہ بالاسور میں پیش آیا۔ حکام…
اے این ایف آپریشنز میں 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
Views: 38راولپنڈی:اے این ایف آپریشنز میں 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس دوران 4…
موٹر وے حادثہ؛ جاں بحق افراد کی گاڑی سے ملے ایک کروڑ روپے لواحقین کے حوالے
Views: 39لاہور:موٹر وے حادثے میں جاں بحق افراد کی گاڑی سے ملے ایک کروڑ روپے لواحقین کے حوالے کردیے گئے۔ موٹر وے پولیس ایم 3 نے ایمان داری کی ایک اور مثال قائم کردی ، جس میں حادثہ کا شکار…
کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل
Views: 30کراچی میں کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکاؤ کے باعث میاں بیوی اور 5 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ تمام…