شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

بنوں؛ مدرسے کے بچوں نے کھلونا سمجھ کر مارٹر گولہ اٹھا لیا، پھٹنے سے 3بچے جاں بحق

Views: 33بنوں: مدرسے کے بچوں نے کھلونا سمجھ کر مارٹر گولہ اٹھا لیا، جو بعد میں پھٹ گیا اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے…

کراچی میں دلخراش ٹریفک حادثہ، کالج پروفیسر اور اہلیہ جاں بحق

Views: 39کراچی:سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب یوٹرن پرتیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی کوکچل دیا۔ ذرائع کے مطابق سچل تھانے کے علاقے سپرہائی وے جمالی پل کے قریب یو ٹرن پرتیز رفتار ڈمپرنے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی کوکچل…

رقم ٹرانسفر کیلیے آنے والا شخص دکاندار کا موبائل لے اڑا

Views: 33کراچی میں رقم ٹرانسفر کے لیے آنے والا شخص دکان دار کا موبائل فون لے کر فرار ہوگیا۔ کراچی کے علاقے پیرآباد میں دکان دار کا موبائل لے کر فرار ہونے والے شخص نے موبائل فون کے اکاؤنٹ سے…

دادوکینال میں بہہ کرآنے والی انڈس ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی،اقدام قتل کا مقدمہ درج

Views: 34کراچی:دادوکینال میں بہہ کرآجانے والی انڈس ڈولفن کئی کلومیٹردوری پرامب موری کے نیچے پراسرارطورپرمردہ حالت میں پائی گئی، سندھ وائلڈلائف نے پروٹیکشن ایکٹ 2020کے تحت اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات حکام کے مطابق دادوکینال میں…

بہاولپور میں شوہر نے سابق بیوی پر تیزاب پھینک دیا

Views: 31بہاولپور میں شوہر نے سابق بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب سے خاتون بری طرح جھلس گئیں۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو تیزاب گردی کی اطلاع موصول ہوئی۔ متاثرہ خاتون کے بیٹے نے کال…

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، شہری پر موٹرسائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ

Views: 30لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا۔ حکام کے مطابق ہیلمٹ نہ پہننے اور لین لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر موٹرسائیکل سوار کو 55200 روپے جرمانہ…

رائیڈ بُک کروا کر اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے برآمد

Views: 38کراچی:آن لائن ایپ کے ذریعے رائیڈ بک کروا کر اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے برآمد کرلی گئی۔ پیر کی شب سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے احسن آباد سے اشکل…

اسلام آباد میں کنٹینرز کے ساتھ دلہا دلہن کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل

Views: 34اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں کنٹینرز کے ساتھ ایک جوڑے کی شادی کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ خولہ اور قاسم نے اپنی زندگی کے بڑے دن اور خوشی کے لمحات کو ایک غیر معمولی صورتحال کے باوجود منفرد انداز…

پیسوں کے لالچ میں دوست کا دوستوں کے ہاتھوں قتل

Views: 31پیسوں کے لالچ میں دوستوں نے مل کر اپنے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں ملزم عبدالله شاہد اور اس کے ساتھی نے 29 سالہ نوجوان احسن سلیم کو اغوا کیا۔ ملزمان نے…

گلستان جوہر میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

Views: 32کراچی:گلستان جوہر میں شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔ زرائع کے مطابق گلستان جوہر بلاک 15 میں تین مسلح ملزمان گھر میں ڈکیتی کرنے داخل ہوئے تو گھر کے مالک ممتاز نے ڈاکوؤں پر…