شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

لیاری ایکسپریس وے سے گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

Views: 29کراچی:لیاری ایکسپریس وے سے تیز رفتار جیپ حفاظتی بار توڑتے ہوئے نیچے آگئی، جیپ میں سوار ایک نوجوان جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے جبکہ 3 افراد کو معمولی نوعیت کی خراشیں آئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں…

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے چچا اور بھتیجا جاں بحق

Views: 25پشاور:باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے شنگرگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت اسمٰعیل ولد صاحب اور حمزہ ولد ہارون کے نام سے ہوئی ہیں، دونوں چچا…

ملتان فضائی آلودگی میں سب سے آگے، ایئر کوالٹی انڈیکس 2135 ریکارڈ

Views: 26لاہور:پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے، ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں ٹاپ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 676 اسکور سے لاہور دوسرے ، 290 اسکور سے پشاور تیسرے اور 245 اسکور سے اسلام…

13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشدد

Views: 27لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس سی کے ایک گھر میں کام کرنے والی 13 سالہ ملازمہ کو گھر کے مالک وقار اور بیوی اقرا…

لکی مروت؛ ٹرک اور مزدہ میں تصادم،ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

Views: 34پشاور: لکی مروت میں ٹرک اور مزدہ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت انڈس ہائی وے پر درہ پیزو کے قریب حادثہ پیش آیا، جس…

لاہور؛ پیشی کے لیے عدالت جانے والا باپ 2 بیٹوں سمیت قتل

Views: 30لاہور:عدالت میں پیشی کے لیے جانے والا شخص اپنے 2 بیٹوں سمیت سرِراہ قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سگیاں روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ اور 2 بیٹوں کو قتل کردیا۔ قتل ہونے والے رکشہ میں…

مبینہ زیادتی کیس میں طالبہ کی جعلی ماں بننے والی ٹک ٹاکرگرفتار

Views: 26لاہورکے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کیس میں طالبہ کی جعلی ماں بننے والی ٹک ٹاکرکو آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن نے گرفتار کر لیا۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر خود کو لڑکی کی والدہ بن کر ویڈیو بنا کر…

10 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم اسکول ہیڈ ماسٹر ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

Views: 30کراچی میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم اسکول ہیڈ ماسٹر ضمانت مسترد ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے فرار ہوگیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے…

لاہور؛ نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

Views: 33لاہور:اولڈ انارکلی کے نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ اولڈ انارکلی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ…

کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

Views: 35کراچی: لی مارکیٹ میں 4 خواتین کے لرزہ خیز قتل مقدمے میں اہم پیشرفت، پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ…