شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم

Views: 33لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم ہوگیا، پتھراؤ اور ڈنڈے چلنے سے متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔ ایس پی سیکورٹی عبدالوہاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن سے رپورٹ طلب کرلی اور…

کراچی؛ زیر تعمیرپلاٹ کی دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Views: 34بھینس کالونی موڑکے قریب واقع نجی اسپتال سے متصل زیر تعمیرپلاٹ کی دیوار گرنے سےاسپتال کے مالک سمیت 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، حادثے میں زخمی ہونےوالی راہ گیر خاتون کی حالت…

مردان؛ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بہن بھائی جاں بحق

Views: 35مردان: چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین بہن بھائی جاں بحق اور ایک بھائی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان میں باغیچہ ڈھیری کے علاقے میں کمرے کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب…

لکی مروت میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری افسر جاں بحق

Views: 30خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری فورسز کا افسر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں قائم مسجد…

راولپنڈی؛ ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے 2ملزمان گرفتار

Views: 30اسلام آباد:پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق غیر قانونی طور پر قید کیے گئے ممنوعہ نسل کے طوطے…

کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کا مالک جا بحق

Views: 34کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے ایک فرد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کے مالک حسیب انور جاں بحق اور اسکا بھائی زخمی ہو گئے ۔جاں بحق…

پشاور؛ گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد

Views: 28پشاور:گھر سے ایک خاتون کی اس کے 2 بچوں سمیت لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں ایک گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئیں، ابتدائی معلومات کے مطابق لاشیں خاتون اور اس…

لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد زخمی

Views: 34ڈی آئی خان: لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی، جس کے نیتجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔…

کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار

Views: 32کراچی: ملیرجیل سےاغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قیدملزم فرارہوگیا۔ملیرجیل میں تعینات 8 پولیس اہلکاروں کے خلاف غفلت اورلاپرواہی برتنے پرمقدمہ درج کرکے7پولیس اہلکاروں کوگرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیرجیل سے اغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قید ملزم محمد…

پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک

Views: 35پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے نظام پور توھا میں…