شہر شہر سے
کراچی: ٹرالر کے نیچے آکر موٹرسائیکل سوار چچا بھتیجا جاں بحق
Views: 29کراچی:نیٹی جیٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں چچا اور سات سالہ بھتیجا جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں متوفی بچے کے والد اور چچا شامل ہیں۔ زرائع کے مطابق ڈاکس کے علاقے کیماڑی نیٹی جیٹی پل…
رحیم یار خان; پولیس کا کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن، 2 مغوی شہری بازیاب ، ڈاکو ہلاک
Views: 28رحیم یار خان پولیس نے کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 ماہ سے مغوی دو شہریوں کو بازیاب کروا کر خطرناک ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بازیاب مغویان آصف اور بلال کو 24-09-26 کو…
پب جی کھیل کے دوران چترالی لڑکے سے محبت؛ امریکی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر شادی کرلی
Views: 32پاکستانی لڑکے کی عشق میں مبتلا فلورز سارہ اپنی والدہ کے ہمراہ چترال پہنچ گئی۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی کا پاکستان میں چترال کے رہائشی لڑکے شہادت حسین سے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے تعارف…
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
Views: 26خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم لوئر کے علاقے اوچت میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح…
لاہور؛ دبئی سے آنیوالے مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں کا سامان برآمد
Views: 26لاہور;دبئی سے آنے والے ایک مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا گیا۔ کلیکٹر کسٹمز طیبہ کیانی کی خفیہ اطلاع پر علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور پر کسٹمز…
مردان؛ نوجوان گھر کی دہلیز پر قتل، ملزمان عبداللہ سے دوستی کرنا چاہتے تھے
Views: 29مردان: نوجوان کو گھر کی دہلیز پر قتل کردیا گیا، ملزمان عبداللہ سے دوستی کرنا چاہتے تھے۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقے جہازونہ گراؤنڈ میں 18 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ ملزمان مقتول عبداللہ سے دوستی کرنا…
کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں ایک بار پھر سرکاری لائن سے تیل چوری پکڑی گئی
Views: 39کراچی:بن قاسم ٹاؤن میں ایک بار پھر سرکاری لائن سے تیل چوری پکڑی گئی۔ زرائع کے مطابق بن قاسم ٹاؤن تھانے کی حدود میں ایک بار پھرسرکاری لائن سے تیل چوری پکڑی گئی جس کا مقدمہ پارکو ملازم محمد…
کراچی کے معروف ہوٹل میں آتشزدگی، کمرہ جل کر خاکستر
Views: 31کراچی میں شارع فیصل پرواقع معروف ہوٹل میں آتشزدگی سے تیسری منزل پرواقع ایک کمرہ مکمل طور پر جل گیا۔ آرٹلری میدان تھانے کے علاقے شارع فیصل پرواقع ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے…
بس سے گر کر بچہ جاں بحق؛ ڈرائیور اور میٹرو اسٹیشن عملے کیخلاف مقدمہ درج
Views: 23راولپنڈی میں بچے کے میٹرو بس سے گرکرجاں بحق ہونے پر ڈرائیور اور لیاقت باغ اسٹیشن عملے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ وارث خان نے میڑو بس اتھارٹی کے بس ڈرائیور اور لیاقت باغ میڑو اسٹیشن کے…
جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا
Views: 30لاہور میں اصلی پولیس اہلکاروں نے جعلی ایف بی آر اہلکاروں کے ساتھ مل کر اشیائے خورونوش سے بھرا ٹرک روک لیا۔ نوسربازوں نے ٹرک کو تھانہ ساندہ لے جا کر وہاں نوے لاکھ روپے مالیت کا سامان لوٹا…