شہر شہر سے
ڈیرہ اسماعیل خان؛تحصیل پروا کے علاقہ رمک کے قریب دریا ئے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے
Views: 32ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل پروا کے علاقہ رمک کے قریب دریا ئے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے ۔ جن میں سے دو افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق تحصیل پروا…
راولپنڈی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید
Views: 31راولپنڈی میں تھانہ روات کے علاقے بگاشیخاں کے قریب منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی چھاتی میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے گینگ کا سرغنہ بھی موقع پر مارا گیا۔…
کراچی؛ اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم
Views: 37کراچی: اولڈ سٹی ایریا پان منڈی کے قریب 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم ہوگئی، واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رسالہ تھانے کی حدود پان منڈی گنگابی کمپاؤنڈ کے قریب 3 منزلہ خستہ حال…
فیصل آباد؛ گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
Views: 34فیصل آباد: تھانہ صدر کی حدود میں 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، جس کے مطابق بچے کی لاش برہنہ حالت…
راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال
Views: 31راولپنڈی: ضلع کچہری میں دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا لیکن پولیس تماشائی بنی رہی۔ دونوں گروپوں میں لاتوں گھونسوں کا آزادانہ تبادلہ ہوا جب کہ جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ دونوں گروہوں کے درمیان زمین…
راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، شہر میں ایمرجنسی نافذ
Views: 32راولپنڈی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد ضلع میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 26 سالہ رقیہ دختر عامر کو تیز بخار کے باعث ہولی…
لاہور میں تاوان کیلیے اغوا کی گئی 8 سالہ بچی 24 گھنٹے میں بازیاب
Views: 31لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گرین ٹاؤن سے تاوان کیلیے اغوا کی جانے والی 8 سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقے حاکم ٹاؤن باگڑیاں سے گزشتہ روز تاوان کے لیے…
گوجر خان میں بیوی نے بچوں کی مدد سے شوہر کو قتل کردیا
Views: 31جاتلی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 2 ہفتے قبل گھر میں شہری کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ مقتول شکیل کے قتل میں اس کی اہلیہ، سوتیلے بیٹے اور بیٹی ملوث نکلی۔ ملزمان نے باقاعدہ منصوبہ بندی کر…
بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق
Views: 33پشاور: خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا، جس میں تحصیل ڈومیل کے تھانہ ڈومیل اسپرکہ میں فائرنگ سے 2 موٹر…
راولپنڈی، اٹک میں ڈبل سواری پر2 روز کیلیے پابندی عائد
Views: 30راولپنڈی اور اٹک میں دفعہ 144 کے تحت 2 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اٹک میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل…