شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 799 خبریں موجود ہیں

کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی

Views: 38حیدر آباد:بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے جھگڑے کے…

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی

Views: 36راولپنڈی:جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی۔ سال 2024 میں میڑو بس سروس کے مسافروں کے ساتھ راولپنڈی میں چوری کی 71 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس کو رپورٹ ہونے والے واقعات کے مطابق تھانہ…

معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو بھائی نے گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا

Views: 40شیخوپورہ: بھائی نے معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی، جس میں گھر آئی بہن کو گرم پانی ڈال کر جلانے…

نوکری سے برخاست ہونے والے نے چھوٹے بھائی کیساتھ مل کر چور گینگ بنا لیا

Views: 36لاہور میں نوکری سے برخاست بھائی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ مل کر چور گینگ بنا لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان چند روز قبل گلبرگ اور ماڈل ٹاؤن سے موٹرسائیکلیں چرا کر فرار ہوئے تھے۔ ماڈل ٹاؤن پولیس نے…

کوئلہ جلا کر سونے والے 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

Views: 38راولپنڈی میں زیرتعمیر عمارت میں کوئلہ جلا کر سونے والے 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں زیر تعمیر عمارت میں 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔…

نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

Views: 40لاہور میں نہرسے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی۔ ریسکیوغوطہ خور ٹیم نے نومولود…

کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق

Views: 34کوئٹہ:بلوچستان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ کوچ مالکان کے مطابق کوئتہ سے اسلام آباد جانے والی مسافروں بسوں پر ڈاکووٴں نے فائرنگ کی۔ مسافر…

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی

Views: 43مظفرآباد:سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مظفر آباد کی وادیٔ نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں…

لاہور میں 24سالہ خاتون ٹیچر سگے بھائی کے ہاتھوں قتل

Views: 42لاہور:چوہنگ کے علاقے میں 24 سالہ خاتون اسکول ٹیچر کو سگے بھائی نے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق زرقا جاوید کو بھائی عثمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری…

کراچی میں 7 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

Views: 33ویب ڈیسک Deکراچی:شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر 2 لوگوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا،…