شہر شہر سے
باجوڑ میں گھر پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا زخمی
Views: 16باجوڑ: (روزنامہ جرأت)تحصیل سلارزئی کے علاقے ملکانہ میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق جبکہ اس کے والد اور بھائی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع…
حنا جاوید قتل کیس میں اہم پیش رفت
Views: 15(روزنامہ جرأت)راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے عسکری اپارٹمنٹمس لالکڑتی میں سسرال میں بے دردی سے قتل کی جانے والی قومی اسمبلی میں تعینات ڈیجٹل میڈیا ایگزیکٹو حنا جاوید کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع…
حنا جاوید قتل کیس؛ گھریلو ملازم ذیشان کے دوران تفتیش اہم انکشافات
Views: 22راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) تھانہ سول لائن کے علاقے عسکری اپارٹمنٹمس لالکڑتی میں بے دردی سے قتل کی جانے والی حنا جاوید کے قتل کیس میں پولیس تفتیش میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتولہ حنا جاوید اور خاوند…
راولپنڈی: شوہر نے ملازم اور والد کے ساتھ ملکر بیوی کو قتل کردیا، لاش باتھ روم سے برآمد
Views: 15(روزنامہ جرأت)راولپنڈی میں شوہر نے ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کا واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے لال کرتی میں پیش آیا، خاتون کی لاش گھر کے…
پرچے میں صفر نمبر؛ نویں جماعت کا طالبعلم بورڈ کے خلاف عدالت پہنچ گیا
Views: 15پشاور:(روزنامہ جرأت) پرچے میں صفر نمبر دیے جانے پر نویں جماعت کا طالب علم بورڈ کے خلاف عدالت پہنچ گیا۔ہائیکورٹ میں نویں جماعت کے طالب علم عبدالمعیز خان کو بیالوجی پرچے کی تھیوری میں صفر نمبر دینے کے خلاف…
راولپنڈی: شدید بارش کے باعث سہگل اسٹریٹ کا نالہ بپھر گیا، مدرسے میں پانی داخل ہونے سے طلبہ پھنس گئے
Views: 15(روزنامہ جرأت)وفاقی دارالحکومت اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش کے نتیجے میں نالہ لئی پھر بپھر گیا۔ انتطامیہ کی جانب سے متاثرہ مقامات پر شہریوں کے لیے انخلا کا الرٹ جاری کیا گیا جب کہ کینٹ…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک بار پھر بسنت منانے کا اعلان کردیا
Views: 15(روزنامہ جرأت)لاہور میں ایک بار پھر بسنت منانے کا اعلان کردیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارچ 2027 میں بسنت منانے کا اعلان کردیا۔بسنت کا تہوار 12، 13 اور 14 مارچ کو لاہور میں منایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ…
لاہور: داماد نے 4 سسرالیوں کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کرلی
Views: 16لاہور:(روزنامہ جرأت) داماد نے 4 سسرالیوں کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں یپش آیا جہاں ملزم نے سسرال جاکر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد جان کی…
کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کرنیوالے 2 ملزمان لاہور سےگرفتار
Views: 22(روزنامہ جرأت)کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کے 2ملزمان کو لاہور سےگرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا ہے کہ ملزم مہتاب اور اس کے رشتہ دارعبدالرحمان کو جھنگ سےگرفتارکیاگیا،گرفتار ملزم مہتاب کےخلاف چوری و نقب زنی کے18…
میر رضا قتل؛ تفتیشی ٹیم کے این سی سی آئی اے کو خطوط، اہم مطالبات سامنے آگئے
Views: 28کراچی: (روزنامہ جرأت)میر رضا قتل کیس کی گتھیاں سلجھانے کے لیے تفتیشی حکام نے این سی سی آئی اے کو 4 خطوط لکھ کر ڈیجیٹل شواہد تک رسائی مانگ لی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تفتیشی ٹیم…