شہر شہر سے
کوئٹہ کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی ولادت
Views: 26(روزنامہ جرأت)کوئٹہ کے نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت ہوئی، نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل…
کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری
Views: 22سوات:(روزنامہ جرأت)کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس کی زد میں آگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کالام کے علاقے مٹلتان میں گلیشیئر ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا جہاں 7 افرادگلیشیئر کی زد میں آگئے تھے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ…
لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، والد گرفتار
Views: 21(روزنامہ جرأت)لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر سے خاتون اور اس کے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، چاروں افراد کی…
گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
Views: 23پشاور:(روزنامہ جرأت) گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال پایان میں ایک رہائشی گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ…
کوہاٹ میں طوفانی بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
Views: 20کوہاٹ:(روزنامہ جرأت) تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے جس میں 13 افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق گھر میں نومولود بچے کی پیدائش…
بالاکوٹ زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش 21 سال بعد برآمد
Views: 22(روزنامہ جرأت)آزاد کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں 2005 کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش 21 سال بعد مل گئی۔تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ میں 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے میں پانچ سالہ…
سوراب؛ نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی
Views: 22کوئٹہ:(روزنامہ جرأت) بلوچستان کے ضلع سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے دو مسافر بسوں پر فائرنگ کے نتیجے میں دو مسافر زخمی ہوگئے۔سوراب پولیس کے مطابق زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا،…
لاہور: شوہر کا بیوی پر سرعام بہیمانہ تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ملزم گرفتار
Views: 27(روزنامہ جرأت)لاہور میں شوہر کے بیوی پر سرعام بہمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لے کر ایس پی ماڈل ٹاؤن کو ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔…
لاہور: اچھرہ میں ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
Views: 28(روزنامہ جرأت)لاہور کے علاقے اچھرہ میں 10 سالہ بچی ٹیوشن سینٹر کے واش روم میں مردہ پائی گئی، بچی دو بہنوں کے ساتھ ٹیوشن پڑھنے ایک گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر گئی تھی۔لاہور کے علاقے اچھرہ کی اتحاد کالونی…
6 سالہ بچہ اغوا اور زیادتی کے بعد قتل، ملزم نے لاش 3 منزلہ عمارت سے نیچے پھینکی
Views: 74کراچی:(روزنامہ جرأت) شہر قائد میں 6 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ملزم نے بچے کی لاش کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا.پولیس کے مطابق لی مارکیٹ کی پنجابی…