پاکستان کی خبریں
مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
Post Views: 26 پشاور: مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ زرائع کے مطابق مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سکیورٹی فورسز اور لیویز نے مشترکہ آپریشن کیا جس دوران فتنہ الخوارج کے 3…
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
Post Views: 17 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے عدالت…
ہنگو: آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران زخمی
Post Views: 24 ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا جس کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت…
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے
Post Views: 14 پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو…
تاجروں کی ہڑتال؛ اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں جزوی و مکمل شٹرڈاؤن
Post Views: 24 اسلام آباد، کراچی، لاہور؛ تاجروں کی کال پر ہڑتال کے معاملے میں آج اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی اور مکمل ہڑتال جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات…
اہم پارٹی اجلاس؛ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے
Post Views: 21 ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا، جس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف مری پہنچ…
پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، اپوزیشن کے 25 نئے ارکان حلف اٹھائیں گے
Post Views: 13 پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کا اہم اجلاس کل ہوگا، جس میں اپوزیشن کے 25 نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا کل صبح 9 بجے اجلاس منعقد ہوگا، جس میں حزب اختلاف کے…
پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی
Post Views: 13 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ…
معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی
Post Views: 13 معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی حقائق پر مبنی ڈاکومنٹری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، ریلیز ڈاکومنٹری کو معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب…
کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 2 سرکاری افسر، 3 ٹھیکیداروں سمیت اہم ملزمان گرفتار
Post Views: 27 نیب نے 40ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں 2 سرکاری افسر، اور 3 ٹھیکیدار شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو آج احتساب…