پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6798 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ

Post Views: 21 اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ کیا۔ آرمی چیف، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ دیگر وفاقی اور صوبائی وزراء…

موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات؛ ترقی یافتہ ممالک وعدے پورے کریں، وزیراعظم

Post Views: 12 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلیے ترقی یافتہ ممالک اپنے وعدے پورے کریں۔ پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے وزیراعظم شہباز شریف سے…

گورنر پختونخوا سے وزیراعلیٰ کی ملاقات؛ صوبائی معاملات پر گفتگو سے گریز

Post Views: 12 پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر قائم مقام چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں گورنر خیبر پختونخوا نے…

ڈیوٹی کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیخلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر

Post Views: 11 پشاور:سرکاری افسران کی ڈیوٹی کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ میں درخواست مفتی نور البصر نے سلمان شاہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے، جس…

معمر خاتون اپنی 104ویں سالگرہ کے دِن جیل چلی گئیں

Post Views: 10 نیویارک کی ایک خاتون نے مقامی جیل کا دورہ کرکے اپنی 104ویں سالگرہ منائی۔ لیونگسٹن کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے کہا کہ لوریٹا نامی خاتون نے ایون نرسنگ ہوم کے عملے کو بتایا کہ وہ اپنی 104ویں…

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب

Post Views: 9 کراچی:سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب ہونے لگا، سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے 5 مسافروں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر…

آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

Post Views: 10 اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل جج عبد…

عمران خان نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو ملک چھوڑ دوں گا، انکے کان بھرے جاتے ہیں، شیر افضل مروت

Post Views: 9 شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاؤ تو ملک چھوڑ دوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل…

جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو اپنے خلاف ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، جسٹس منصور

Post Views: 11 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، اللہ مالک ہے۔ سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب کے بعد جسٹس…

سپریم کورٹ میں تعینات 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

Post Views: 11 اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت عظمیٰ میں تعینات ہونے والے 6 مستقل اور ایک قائم…