محرم الحرام پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: محرم الحرام کے سلسلے میں سندھ بھر میں دفعہ 144 نافد کر دی گئی جبکہ 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے پابندیوں کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

دہشتگردی کی مد میں 590 ارب دینے کا وزیراعظم کا بیان جھوٹ ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی مد میں صوبے کو 590 ارب روپے دینے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سراسر جھوٹ بول رہے ہیں۔ وزیراعظم کے بیان پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے مشیراطلاعات مزید پڑھیں

پشاور؛ گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکیج دھماکا، خواتین و بچوں سمیت کئی افراد جھلس گئے

پشاور: یونیورسٹی ٹاؤن میں شیلٹن گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکیج دھماکے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد جھلس گئے۔ ترجمان خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مطابق دھماکے کے 11 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے، جن میں سے مزید پڑھیں

شیخ رشید کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک واقعے کا ایک ہی مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرنے کا حکم

ایک وقوعہ کی ایک ہی ایف آئی آر اسکے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں درج ہو سکتی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کے خلاف مزید پڑھیں

عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز جاری کردیے

عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز (معیاری آپریٹنگ طریقہ کار) جاری کردیے۔ عدلیہ میں مداخلت پر لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا۔ جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 مزید پڑھیں

کراچی میں شہری شدید گرمی میں کے الیکٹرک کے ہاتھوں لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا، شدید احتجاج

کراچی: شہرقائد میں شدید گرمی ،حبس اورغیرعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کوعذاب میں مبتلا کردیا۔ جمعے اورہفتے کی درمیان شب شاہین کمپلکس، پنجاب چورنگی،لیاقت آباد،ناظم آباد اورنگہ آباد اورابوالحسن اصفہانی روڈ پر بجلی کے ستائے شہری سڑکوں پرنکل آئے اور ٹائرجلا مزید پڑھیں

خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت منظور

انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں خاورمانیکا پر تشدد کیس میں گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ماضی میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز کے بعد مزید پڑھیں

پی آئی اے میں جعلی دستاویزات پر 17 برس تک ملازمت کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں ملازمت حاصل کرکے 17 برس تک ڈیوٹی سرانجام دینے والے ملزم کو ضمانت منسوخی مزید پڑھیں