پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6702 خبریں موجود ہیں

ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی

Post Views: 6 ڈی آئی خان:نامعلوم دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک ورکر زخمی ہوگیا جب کہ ضلع صوابی میں بھی ایک اہلکار کو شہید کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ خیبر…

پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی نے وجہ بتادی

Post Views: 6 پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے بیان میں کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک…

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

Post Views: 2 کراچی:افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کی، جس میں افغان شہریوں کو پاکستانی…

وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 4 اسلام آباد:وزیراعظم کی جانب سے ہرجانے کے دعوے سے متعلق کیس میں عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ہائی کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی…

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے، شہدا کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ

Post Views: 4 اسلام آ باد:سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔ اے پی ایس پر دہشت گردوں کے حملے میں 147 سے زائد بچے شہید ہوگئے تھے۔ آج…

اعتراض قبول: الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار نے الیکشن درخواستیں سننے سے معذرت کرلی

Post Views: 10 پشاور:الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد نے اعتراضات عائد ہونے کے بعد الیکشن درخواستیں سننے سے معذرت کرلی۔ زرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل جج جسٹس وقار احمد پر اعتراضات کے معاملے میں جسٹس وقار احمد نے…

9 مئی مقدمہ؛ مراد سعید، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار

Post Views: 4 لاہور:9 مئی سے متعلق مقدمے میں عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ زرائع کے مطابق 9 مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے…

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید

Post Views: 3 واشنگٹن:پاکستان کے ایک وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ان کی رہائی کا فیصلہ کرے گی۔ پاکستانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے…

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم

Post Views: 2 اسلام آباد:غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم کردیے گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی فریم ورک تیار کیا گیا ہے،…

دورۂ چین میں بہت کچھ جاننے، سمجھنے اور دیکھنے کا موقع ملا، مریم نواز

Post Views: 2 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کا دورۂ چین بصیرت افروز ہے جس کے دوران انہیں بہت کچھ جاننے، سمجھنے اور دیکھنے کا موقع ملا ہے اور صوبے کے عوام اس دورے کے…