لیاری میں چھتیں گرنے کا واقعہ؛ غیر قانونی تعمیرات کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

کراچی:لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی 2 چھتیں گرنے کے واقعےکامقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹرایس بی سی اے لیاری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، جس میں عمارت کی پانچویں منزل پرغیرقانونی تعمیرات کرانے والے یوسف نامی شخص مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دینے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

پشاور:پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت ڈکلیئر کرنے کیلیے علی گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں رِٹ دائر کردی

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی جماعت ڈکلیئر کرنے کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں رِٹ دائر کردی ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رِٹ قاضی انور ایڈووکیٹ کی وساطت سے پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کا ملکی ایئرلائنز پر پابندیاں ختم کرنے کے برطانوی فیصلے پر اظہار تشکر

اسلام آباد:پاکستان نے ملکی ایئرلائنز کو ایئرسیفٹی لسٹ سے نکالنے (پابندیاں ختم کرنے) کے فیصلے پر برطانیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور اس کی فضائی کمپنیوں کو برطانیہ کی مزید پڑھیں

گورنر کے پی نے اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب کرلیا

پشاور:گورنرخیبرپختونخوا نے کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب کرلیا۔ ز رائع کے مطابق گورنر نے وزیراعلیٰ کی جانب سے ارسال کردہ سمری پر دستخط کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس بلایا ہے، گورنر کی جانب سے بلائے گئے اجلاس مزید پڑھیں

انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں ںے کہا کہ آج مزید پڑھیں

لیاری میں ایک اور رہائشی عمارت کی دو منزلوں کی چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 3 زخمی

کراچی: لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھٹی اور پانچویں منزل کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق اور تین زخمی ہوگئیں۔ زرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس فوراً پہنچ گئے اور مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق اور 170 سے زائد زخمی؛ کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے دستے کی رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کیلیے برطانیہ آمد

پاکستان ایئرفورس کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو – مزید پڑھیں