پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7029 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی سینیٹر کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا

Post Views: 13 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کو الیکشن کمیشن کے فیصلے سے بڑا ریلیف مل گیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا…

کئی سال سے زیر التوا کراچی تا سکھر موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ

Post Views: 12 اسلام آباد:کئی سال سے زیر التوا کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے خصوصی اجلاس میں کراچی سے سکھر تک موٹروے کی…

زکریا ایکسپریس کو حادثہ؛ کراچی سے اندرون ملک ٹرینوں کی آمدورفت گھنٹوں تاخیر کا شکار

Post Views: 16 کراچی:اندرون ملک دھند اور اوڈیرو لعل اسٹیشن پر زکریا ایکسپریس کے ڈی ریل منٹ کے بعد کراچی سے اندرون ملک متعدد ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے۔ پشاور سے رحمان بابا ایکسپریس شام 5…

عمران خان نے حکومتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دے دی ہے، علی ظفر

Post Views: 12 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان سے ملے بغیر حکومتی مذاکراتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت…

حکومت آئی ایم ایف کو بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام

Post Views: 15 اسلام آباد:حکومت آئی ایم ایف کو بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کردی گئی…

یہ لوگ عمران خان سے ملنے نہیں دے رہے مطالبات کیا خاک مانیں گے، شیر افضل

Post Views: 10 راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دو جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی اتنے دن گزر گئے آج تک یہ ملاقات نہیں کروا پائے یہ مطالبات کیا خاک مانیں گے؟ اڈیالہ…

زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم

Post Views: 15 کراچی:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں…

خلیجی ممالک سے دو دن میں نکالے گئے پاکستانیوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی

Post Views: 11 کراچی:خلیجی ممالک سے 36 گھنٹوں کے دوران بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہوئے پاکستانی شہری کراچی ائیرپورٹ سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر پہنچے، ڈی پورٹ مسافروں…

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش

Post Views: 13 راولپنڈی:توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئے۔ زرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران…

یہ کٹھ پتلی حکومت ہے، ہم کس سے مذاکرات کریں، شبلی فراز

Post Views: 10 اسلام آباد:سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ یہ کٹھ پتلی حکومت ہے، اس وقت ہم کس سے مذاکرات کریں۔ انسداد دہشت عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا…