پاکستان کی خبریں
کراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلے
کراچی:پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈکیت موقع پرہلاک جب کہ دوسرے کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈکیت افغانی نکلے۔ گلشن اقبال بلاک 3کے ڈی اے مارکیٹ کے قریب پولیس اور موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کے درمیان…
خواجہ شیراز کو آئینی ترمیم پر بیان کی وجہ سے اٹھایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے خواجہ شیراز کا جو مؤقف تھا اس کی وجہ سے انہیں اٹھایا گیا۔ سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص اکرم اور فیصل امین کے ہمراہ…
گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ہے، جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔ اہم ملاقات میں صوبے کی معاشی ترقی کے…
گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظم
گلگت:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ گلگت…
جج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن سرکل خیبر پختون خوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس کی…
لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا
پشاور:لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر نقصان اتنا زیادہ نہیں لگ رہا، محکمہ گیس ٹیم کے معائنے کے بعد…
اسموگ؛ پنجاب میں سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کریگا، کئی شہروں میں اسکول بند
لاہور: پنجاب میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کرے گا جب کہ کئی شہروں میں اسکول بھی بند کردیے گئے ہیں۔ صوبے میں اسموگ اورفضائی آلودگی میں اضافے کی وجہ…
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے…
معاشی شعبوں سے حکومت کا نکل جانا ہی بہتر ہے، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی شعبوں سے حکومت کا نکل جانا ہی بہتر ہے۔ محمد اورنگزیب نے کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک اعشاریے بتدریج بہتر ہورہے ہیں، خسارے سرپلس میں…
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید
پشاور/ اسلام آباد:ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر خوارجی…