پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6391 خبریں موجود ہیں

نیا توشہ خان کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست 15 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ رجسٹرار آفس سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق…

کوئٹہ لیاقت بازار میں ہینڈ گرینڈ حملہ، سات افراد زخمی

کوئٹہ لیاقت بازار میں نامعلوم ملزمان نے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق حملہ لیاقت بازار میں واقعہ چائنا مارکیٹ میں اس وقت ہوا جس شہری خریداری میں مصروف تھے، دھماکے کی…

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل خلل کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد: زیر سمندر کیبل کٹنے سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونیوالی خرابی تو چند روز میں دور کر دی گئی،،،جس کے بعد دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز…

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

راولپنڈی: عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار…

ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریز نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریاں نہیں ہو سکیں۔ ذرائع کے مطابق 3 ہزار سے زائد نوٹسز کی میعاد گزرنے کے باوجود 80 ارب روپے کی ریکوری نہیں ہو سکی۔ 1173…

حکومت کا عوام کی سہولت کیلیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے…

بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا بیان؛ سندھ حکومت نے شیخ رشید کیخلاف مقدمہ کا اخراج چیلنج کردیا

اسلام آباد: سندھ حکومت نے بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا بیان دینے پر شیخ رشید پر درج مقدمہ خارج ہونے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ زرائع کے مطابق سندھ حکومت نے عوامی مسلم…

پاکستان سے سعودی عرب کے گہرے تعلقات ہیں، سعودی سفیر

لاہور: پاکستان میں سعودی عرب کےسفیرنواف المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کے پاکستان سے گہرے تعلقات ہیں۔ ۔سعودی سفیر نواف المالکی نے لاہور میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سیاسی ، سفارتی اور…

اپنے دو بیٹے بھی وطن کی خاطر قربان کرنے کیلیے تیار ہوں، والد شہید لیفٹیننٹ عزیر

اسلام آباد: لیفٹیننٹ عزیر محمود کے والد نے بیٹے کی شہادت پر کہا ہے کہ میرے دو بیٹے اور ہیں جنہیں وطن کی مٹی پر قربان کرنے کے لیے تیار ہوں۔ قوم کے نام عظیم پیغام میں شہید کے والد…

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی کوشش کرتے رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض حمید آخری لمحے تک فوج کا سربراہ بننے کی کوشش کرتے رہے۔ خواجہ آصف کا ایک چینل کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ لینے…