پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7015 خبریں موجود ہیں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک

Post Views: 12 اسلام آباد: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی…

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا

Post Views: 14 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر…

پریکٹس پروسیجر کمیٹی؛ چیف جسٹس نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دیدیا

Post Views: 12 پریکٹس پروسیجر کمیٹی؛ چیف جسٹس نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دیدیا۔جسٹس منصورعلی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے. سپریم کورٹ کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے چیف جسٹس قاضی فائز…

مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

Post Views: 11 مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں غربت سے مستقل نجات کے لیے صحت اور تعلیم پر خرچ ناکافی…

افغان طالبان سے مذاکرات کے لئے معاونت کو تیار ہیں، حافظ نعیم

Post Views: 11 پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو چاہیے اپنی سرزمین کو دہشت گردوں کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں۔پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام قبائلی امن جرگہ ہوا…

پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگ

Post Views: 11 فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وہ گالیاں دینے، جلاؤ گھیراؤ کے بجائے عوام کیلیے کام کریں میں…

بانی ایم کیو ایم کا تقاریر پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

Post Views: 8 کراچی: بانی ایم کیو ایم نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے نمائندگی کیلیے 2 مقامی وکلاء کو نامزد کردیا، عدالت نے درخواست میں ترمیم کرکے دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف ایک اور درخواست دائر

Post Views: 8 اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست سینئر سیاستدان افراسیاب خٹک کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ…

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل؛ الیکشن کمیشن کا ساتواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

Post Views: 11 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد پر غور کے لیے الیکشن کمیشن کا ساتواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے…

ضلع کرم میں جھڑپیں جاری، مزید 8 افراد جاں بحق، تعداد 21 ہوگئی

Post Views: 10 کرم ایجنسی: ضلع کرم میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی میں مزید آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد پانچ روز سے جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔ زرائع کے مطابق ضلع…