پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ، انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں اضافہ

لاہور: حکومت پنجاب نے یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ اور انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں اضافہ کر دیا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کو جلد لرنر پرمٹ اور لائسنس بنوانے کی ہدایت کر دی، شہریوں مزید پڑھیں

ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود کمرہ عدالت میں رو پڑے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں

کراچی: غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی تعمیرشدہ عمارتوں کو بجلی، پانی اور گیس کے کنکشنز دینے مزید پڑھیں

کے ایم سی کی جاری ترقیاتی اسکیموں میں گھپلوں کا انکشاف

کراچی: کراچی میونسپل کارپوریشن کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی پہلی بار مانیٹرنگ کی گئی، کے ایم سی کی 683 جاری اسکیموں میں سے 201 اسکیموں کا جائزہ لیا گیا جب کہ اربوں روپے کی لاگت سے جاری ترقیاتی اسکیموں میں مزید پڑھیں

کراچی میں ترقیاتی اسکیموں کیلیے 16.8 ارب روپے کی منظوری

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے کراچی کیلیے ترقیاتی اسکیموں میں 16.8 ارب روپے کی منظوری دے دی اور محکمہ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضروری کاغذی کارروائیاں مکمل کرکے رقم جاری کرے۔ وزیراعلیٰ نے کہا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر

پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے مزید پڑھیں