پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6374 خبریں موجود ہیں

حکمراں اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن جائیگی

اسلام آباد: مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کے فیصلے سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا اور پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

ضعیف نسخے محفوظ کرنے کیلیے پشاور میں قرآن محل تعمیر کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قرآن پاک کے ضعیف نسخے محفوظ کرنے کے لیے صوبائی دارالحکومت میں قرآن محل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کا…

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر سی ڈی اے سے جواب طلب

اسلام آباد: پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کا تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات اور…

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانٹرینگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد: نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں…

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکس

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ یہ فقہ حنفی سے ہیں اور اس…

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 13 رکنی…

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت…

اسلام آباد؛ محرم الحرام میں 27 علما کے خطبات و تقاریر پر پابندی عائد

اسلام آباد: محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت ضلعی انتظامیہ نے مختلف مکاتب فکر کے 27 علما پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے علما پر اسلام آباد میں دورانِ محرم خطبات اور…

پشاور ائرپورٹ پر سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی

پشاور: ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق پشاور ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ سعودی ائرلائن…

کراچی؛ وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات، محرم کی سکیورٹی کا جائزہ

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورۂ کراچی کے دوران داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات کی، دریں اثنا انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ زرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن…