پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6583 خبریں موجود ہیں

خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت منظور

Post Views: 2 انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں خاورمانیکا پر تشدد کیس میں گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت کی…

آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے، خواجہ آصف

Post Views: 2 اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ماضی میں کیے جانے والے فوجی…

پی آئی اے میں جعلی دستاویزات پر 17 برس تک ملازمت کرنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 3 اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں ملازمت حاصل کرکے 17 برس تک ڈیوٹی سرانجام دینے والے ملزم…

امریکی ایوان نمائندگا ن کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

Post Views: 4 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور امریکی قرارداد کا نوٹس لیا گیا اور قرار دیا گیا یہ پاکستان کے…

امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں، دفترخارجہ

Post Views: 2 اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے۔ امریکی…

فنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

Post Views: 3 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئیإ شق وار…

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور

Post Views: 1 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق پیپلزپارٹی کی ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی۔ پیپلزپارٹی کے عبد القادر پٹیل نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم ایوان میں…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ؛ نیب نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا

Post Views: 2 اسلام آباد: نیشنل اینٹی کرپشن بیورو( نیب ) نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کو ضمانت دینے کے فیصلےکے…

سرکاری کالونیوں کے رہائشی بل ادا نہ کریں تو بجلی کاٹ دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

Post Views: 3 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری کالونیوں کے رہائشی بل ادا نہ کریں تو ان کی بجلی کاٹ دی جائے۔ محکمہ توانائی کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کے ملک بھر احتجاجی مظاہرے

Post Views: 2 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف امیر جماعت اسلامی حا فظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ جماعت اسلامی نے لوڈشیڈنگ، مہنگی بجلی کے خلاف اسلام…