پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6576 خبریں موجود ہیں

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکہ مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ

Post Views: اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے…

بجٹ میں امپورٹڈ خوراک اور سولر پینل مہنگے ہونے کا امکان

Post Views: 1 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ مالی سال ایف بی آر کیلئے 12 ہزار 9 سو ارب روپے ٹیکس ہدف مقرر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ…

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

Post Views: 2 اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کے لیے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام سے نئے بجٹ میں درآمدات پر عائد…

خاور مانیکا پر تشدد، پی ٹی آئی وکلا کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

Post Views: 2 اسلام آباد: اسلام آباد کچہری میں خاور مانیکا پر تشدد کے خلاف تھانہ رمنا میں ایف آئی آر درج کر لی گئی، مقدمہ نعیم حیدر پنجھوتہ، اعجاز بٹر اور دیگر پی ٹی آئی وکلا پر درج کیا…

9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

Post Views: 1 اسلام آباد: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف…

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

Post Views: 4 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر…

ملک بھر  میں جون سے معمول سے زائد بارشوں کا امکان

Post Views: 1 کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آؤٹ لک جاری کردیا۔ رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور…

ڈی آئی خان میں سیکورٹی آپریشن ، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

Post Views: 1 پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت تھانے کی حدود میں پولیس مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم ٹیپو گل گروپ کے…

خوشاب؛ سکیسر جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک اہلکار جاں بحق

Post Views: 2 لاہور: ضلع خوشاب کے علاقہ ڈھوک میانی کے نجی ملکیتی رقبے میں بھڑکنے والی آگ نے ملحقہ نوشہرہ فارسٹ رینج کے سکیسر جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ بجھانے کی کوشش میں محکمہ جنگلات کا…

بجلی ایک ماہ کیلیے 3.49 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان

Post Views: 1 اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے…