پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7086 خبریں موجود ہیں

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک

Post Views: 11 لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر…

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات واپس لے لیے

Post Views: 12 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات واپس لے لیے۔ زرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف راول پنڈی کی…

مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ تین ماہ میں منتقلی کا فیصلہ

Post Views: 12 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس میں اسلام آباد کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کیس کی سماعت ہوئی تو سی ڈی اے نے مارگلہ نیشنل…

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ

Post Views: 15 اسلام آباد: حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ ہے۔ زرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اس ضمن میں ایک مراسلہ وزارت خارجہ…

عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ سمری وزیراعظم کو ارسال

Post Views: 44 اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ زرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال…

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25فیصد رعایت کا اعلان

Post Views: 13 لاہور: پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی، کرایوں میں…

گھروں میں لگے غیر معیاری پنکھوں کی تبدیلی کیلیے حکومتی اسکیم تیار

Post Views: 13 اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں گھروں میں لگے غیر معیاری پنکھوں کی تبدیلی کی غرض سے صارفین کے لیے اسکیم تیار کرلی، کمپنی گھر آکر صارف کی مرضی کا پنکھا لگائے گی اور پیسے ایک…

چینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظم

Post Views: 12 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین میں سیکیورٹی کا معاملہ سر فہرست تھا۔ محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کا دورہ کامیاب…

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

Post Views: 22 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی…

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

Post Views: 15 اسلام آباد: عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے دی ہے۔ اضافی…