پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6344 خبریں موجود ہیں

بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین پر ایک اور بم گراتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے…

فیصل واوڈا نے مریم نواز کو ’بزدار ٹو ‘قرار دے دیا

کراچی: سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے مریم نواز کو بزدار ٹو قرار دے دیا۔ زرائع کے مطابق فیصل واوڈا نے مریم نواز کی وائرل وڈیو پر ردعمل میں کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بزدار ٹو کی اکڑ تو ایسی…

مونس الٰہی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: ہائی کورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راسخ الٰہی، تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کے کیس میں عدالت نے عدم پیشی پر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الہی کے قابل…

کراچی ائرپورٹ؛ ڈیڑھ کروڑ سے زائد کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی: ائرپورٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زائد کی کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ائرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بینکاک جانے والی پرواز پر ایک مسافر…

پختونخوا؛ دہشتگردوں کے حملے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار زخمی

مردان: پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایس پی شہید اور ڈ ی ایس پی سمیت 3 اہل کار شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے زڑمتہ میں…

پاک فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والا بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے…

کرپشن کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ آج ہوگا

کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے فائنل راوٴنڈ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور بی اے پی کی صوبائی قیادت اسلام آباد اور لاہور میں موجود ہے۔ بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کی کرسی پر…

بھٹو پھانسی کیس؛ لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔ سپریم کورٹ…

سنگین نتائج کی دھمکیاں؛ سیشن جج لاڑکانہ عہدے سے مستعفی

کراچی: سیشن جج لاڑلانہ نے سنگین نتائج کی دھمکیوں اور دباؤ کےالزامات عائد کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سیشن جج لاڑکانہ سید شرف الدین شاہ کا استعفا سندھ ہائی کورٹ کو موصول ہوگیا۔ استعفے…