پاکستان کی خبریں
ایم کیوایم کا وفد آج شہباز شریف سے ملاقات کرے گا
لاہور: ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے 3 رکنی وفد کی شہباز شریف سے ملاقات میں معاملات کو حتمی شکل…
کرتارپور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو امن کا پیغام دیا، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان امن کا خواہش مند ہے اور پاکستان کا پیغام امن کا پیغام ہی ہے۔ کرتار پور کاریڈور…
پنجاب اسمبلی میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جارہی ہے کچھ کو نہیں، اسپیکر
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ ایوان میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جا رہی ہے کچھ کو نہیں۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر پنجاب سبطین خان نے کہا…
ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت نامزد وزیراعلیٰ…
انتخابات میں مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتاٸج میں دھاندلی کے…
عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی، اسحاق ڈار
لاہور: ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ…
مریم نواز کے علاوہ سینیئر قیادت کو پنجاب کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت
لاہور: مسلم لیگ ن نے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سوا سینیئر پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ صدر ن لیگ شہباز شریف قصور کی قومی اور لاہور کی دو صوبائی نشستیں…
سائفر اور توشہ خانہ کیسز: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دوبارہ دائر
اسلام آباد: سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا کے خلاف اپیل دوبارہ دائر کر دیں۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس…
ملک کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا سب کومل کربیٹھنا ہوگا، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔ وزارت اعظمیٰ کے لیے (ن) لیگ کے نامزد امیدوار شہباز شریف نے بیان میں…
عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔ عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی…