شہریوں کو درست اور نئی معلومات فراہمی کیلیے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز

کراچی: شہریوں کو تازہ ترین اور درست معلومات فراہم کرنے کے لیے نادرا نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا۔ ترجمان کے مطابق سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم واٹس ایپ پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے حکم امتناع کی مزید پڑھیں

شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ آر آئی سی میں شیخ رشید کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔ عدالت جیل مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے مزید پڑھیں

میں امپورٹڈ نہیں مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، نواز شریف

ننکانہ صاحب: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے میں وہ وزیراعظم نہیں جو وعدہ مزید پڑھیں

چار دہشت گرد گروپس کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کا خدشہ

راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی جانب سے اسلام آباد، پنڈی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، خفیہ اداروں نے 17 خودکش بمبار کے پاکستان پہنچنے کا الرٹ جاری مزید پڑھیں