پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6351 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پی آئی اے نجکاری پلان منظور

اسلام آباد: آئی ایم ایف حکام کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ پی آئی اے کی نجکاری کرنے کے پلان کی منظوری دیدی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق وزارت نجکاری اور وزارت…

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے جدید ٹیکنالوجی، ماڈرن ڈیوائس استعمال کرنیکا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر تفتیشی افسران کو جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن ڈیوائس کا استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت…

پیپلزپارٹی نے پندرہ سال کراچی کو لوٹ کر معیشت کو تباہ کردیا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ظالموں کا دور ختم اور مظلوم و محکوم عوام کی حکمرانی کا دور شروع ہورہا ہے۔ کراچی شہر کا قطرہ قطرہ گلی گلی محلہ محلہ کراچی والوں…

کراچی کے عوام ووٹ کو تقسیم نہ کریں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی گزشتہ 15 سال سے تباہ و برباد کردیا ہے، کراچی کے عوام مینڈیٹ پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، جماعت اسلامی کی ہوا چل رہی…

الیکشن کمیشن؛ آر او این اے 95 فیصل آباد کی غیر حاضری پر فوری معطلی اور انکوائری کا حکم

لاہور: الیکشن کمیشن نے آر او این اے 95 فیصل آباد کی غیر حاضری پر ان کی فوری معطلی اور انکوائری کا حکم دیدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آر او این اے 95 فیصل آباد کی دانستہ…

ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختم

اسلام آباد: ملک بھر میں 12 بجتے ہی عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور جماعتوں کو 6 فروری رات 12 بجے سے پہلے تک الیکشن مہم ختم…

پولنگ ڈے پر سکیورٹی کے پیش نظر کہیں انٹرنیٹ بند کرنیکی درخواست آئی تو غور کرینگے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر کسی ضلع یا صوبےکی درخواست آئی تو…

پی ٹی آئی کے نوجوان نفرت کی سیاست کو ختم کردیں، مریم نواز

قصور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں عوام کو گواہ بناکر کہتی ہوں کہ میں سب کچھ بھلانے کو تیار ہوں، پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو پیغام دیتی ہوں کہ وہ بھی…

بلاول کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: الیکشن سے محض دو دن قبل بلاول بھٹو کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ زرائع کے مطابق شاہ محمد زمان نامی شہری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول…

پی ٹی آئی کے خلاف بیان نہیں دیا 3 کروڑ میں ٹکٹ بکنے کے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی لیکن پی ٹی آئی میں…