پاکستان کی خبریں
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد
لاہور: جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد کردیا۔ منصورہ میں نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیر صدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس ہوا…
ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
اسلام آباد: ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جو بلوچستان کے ضلع کوہلو سے دریافت کی گئی۔ ماڑی پیٹرولیم نے اعلامیے میں بتایا کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64لاکھ مکعب فٹ تک…
نگراں وزیراعظم کی کے الیکٹرک کو درپیش مسائل ترجیحاً حل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کے الیکٹرک کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ کراچی الیکٹرک (کے ای) کے مختلف امور کے حوالے سے جائزہ اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…
الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف
اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء…
کسٹمز میں ایس آر او کا غلط استعمال کرکے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
کراچی: پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمز نے ایس آر او کے غلط استعمال کے ذریعے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایس آر او 492 کے غلط استعمال میں 1268 امپورٹرز کی نشاندہی ہوئی ہے،…
سلمان اکرم راجہ کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں، عون چوہدری
اسلام آباد: استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت کر لیں لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں۔ اسلام آباد…
مولانا فضل الرحمان سارے مزے اٹھانے کے بعد اب یہ باتیں کررہے ہیں؟ پیپلز پارٹی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان پی ڈی ایم کے سربراہ تھے انہوں نے فرمائشی دھرنا دیا پھر کس کے کہنے پر واپس گئے؟ وہ پی ڈی ایم کے سربراہ کے…
عمر ایوب کی ایک ماہ کیلیے راہداری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور: ہائی کورٹ نے عمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی و راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواستوں…
شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف درخواست دائر کردی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں 10…
عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ ؟…